دسمبر 7, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کے نجی تھیٹر میں ڈانسر کی کپڑے بدلنے کی ویڈیو لیک کے معاملے پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے اداکارہ خوشبو خان سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی اے نے مقدمہ تھیٹر مالک کی مدعیت میں خوشبو خان، عمران شوکی، کاشف …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ایم ماجد علی) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن پونے پانچ میں پیر کی شب ہونے والا پولیس مقابلہ مشکوک ہو گیا، مبینہ ملزم کی ہلاکت پر فائرنگ کرنے والے اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں مبینہ مقابلے میں مبینہ ملزم کی ہلاکت …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
نیپیڈاؤ (ویب میٹنگ ڈیسک) میانمار کی عدالت نے سول رہنما آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا سنا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آنگ سان سوچی کو سزا عوام کو فوج کے خلاف اکسانے اور کورونا قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں سنائی گئی ۔ آنگ سان …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) کیلاش اینڈ مسلم ڈیفنس کونسل کے زیر اہتمام آیون میں ایک پر امن احتجاجی جلسہ منعقد ہوا جس کی صدارت نصرت آزاد نے کی جبکہ اس موقع پر وادی رمبور کے سماجی شحصیت سیف اللہ کیلاش مہمان خصوصی تھے۔ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مقررین …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) حقوق انسانیت سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن نے حکومت سندھ کے محکمے اسپورٹس یوتھ افیئرز کے تعاون سے لیاری میں محمد فیاض فٹبال گراﺅنڈ چاکیواڑہ میں فٹبال سے شغف رکھنے والے بچوں کے لیے مفت فٹبال بیسک کوچنگ کیمپ کا انعقاد کیا جس میں 100سے زائد گلی محلوں …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) سی پیک پاک چین دوستی کا اہم جز ہے لیکن دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ اور بزنس کمیونٹی کے مابین تعلقات اس سے کہی زیادہ گہرے ہیں۔پاکستان کے کم آمدنی والے طبقے کے حالات دیکھ کر افسوس ہوتا ہے، لیکن کوشش ہے کہ کسی طرح پاکستان کو …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین رفیق احمد خاصخیلی نے کہا ہے کہ مہنگائی کے خلاف پی پی کے احتجاج کا اعلان ڈھونگ اور ڈرامہ ہے۔ اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبائی حکومتیں با اختیار ہیں تو حکومت سندھ کیوں بے اختیار ہونے کا رونا رورہی ہے؟ …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں اولمپیئن جہانگیر بٹ انوی ٹیشن ہاکی لیگ کے دوسرے روز مزید دو میچز کے فیصلے ہوگئے، لیگ کے تیسرے میچ میں گلبرگ ایچ سی الیون نے رینجرز الیون کو سخت مقابلے کے بعد 1-2 سے شکست دیدی، پہلے ہاف کے …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز محمد حسین، حسنین مرزا، بلال غفار کے ہمراہ سندھ اسمبلی میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2021 کے حوالے سے حکومت کے ساتھ …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی، لیاری کے صدر اکرم آگریا اور پی ایس 108 کے صدرو سابق جنرل کونسلر امجد بلوچ نے حکومت سندھ سے لیاری کے یو سی 15، بکرا پیڑی میں غیر قانونی تعمیرات اور کثیر المنزلہ تعمیرات کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور …
مزید پڑھیں