تازہ ترین
Home / admin (page 63)

کراچی میں ویسٹ انڈیز کے ساتھ ون ڈے انٹرنیشنل اور ٹی 20 مقابلوں کے ابتدائی انتظامات مکمل کر لئے گئے۔ کمشنر کراچی محمد اقبال میمن

کراچی (رپورٹ ذیشان حسین) کراچی میں ویسٹ انڈیز کے ساتھ 13 دسمبر تا 22 دسمبر تک ہونے والے ون ڈے انٹرنیشنل اور ٹی 20 مقابلوں کے ابتدائی انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ منگل کو کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی صدارت میں منعقد ہونے والے جائزہ اجلاس میں تفصیلی …

مزید پڑھیں

امریکہ پاکستان بزنس ڈویلپمنٹ فورم کے وفد کا فیڈریشن پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر ناصر حیات مگوں کی دعوت پر فیڈریشن ہاؤس کا دورہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) امریکہ پاکستان بزنس ڈویلپمنٹ فورم کے ایک وفد نے صدر شیخ امتیاز حسین کی سربراہی میں فیڈریشن پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر ناصر حیات مگوں کی دعوت پر فیڈریشن ہاؤس کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران امریکہ پاکستان بزنس ڈویلپمنٹ فورم مینجمنٹ نے …

مزید پڑھیں

جب تک زندہ ہوں سانحہ سیالکوٹ جیسا واقعہ دوبارہ ہونے نہیں دوں گا۔ وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ جس کسی نے بھی اسلام یا نبی کا نام استعمال کرتے ہوئے کسی دوسرے انسان پر ظلم کیا ہم اسے نہیں چھوڑیں گے۔ سیالکوٹ کے سانحہ میں اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے …

مزید پڑھیں

لاہور میں کیس لڑنے آنیوالا وکیل خود جعلی نکلا، وکلا نے منہ کالا کر دیا

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کی سیشن عدالت میں وکلا نے جعل سازی کیس میں ضمانت کے لیے آنے والے جعلی وکیل کا منہ کالا کر دیا۔ لاہور کی سیشن عدالت میں عبوری ضمانت کے لیے آنے والا جعلی وکیل علی عمار وکلا کے ہتھے چڑھ گیا جس کے بعد ایک …

مزید پڑھیں

لوکل گورنمٹ ایکٹ پر اعتراضات دور کرنے کے لئے سندھ اسمبلی کا اجلاس 10 دسمبر کو طلب

کراچی (رپورٹ ذیشان حسین) سندھ کابینہ کا اجلاس 9 دسمبر جمعرات اورسندھ اسمبلی کا اجلاس جمعہ 10 دسمبر کو طلب کرلیا گیا ہے، تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ کے اجلاس میں سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2021 پر گورنر سندھ کے اعتراضات کا جائزہ لیتے ہوئے انہیں دور کرکے بل …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس، سرگودھا میں خاتون کو آگ لگانے والا ملزم گرفتار

سرگودھا (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سرگودھا میں خاتون کو آگ لگانے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او سرگودھا ریجن محمد فیصل رانا سے رپورٹ طلب کرلی اور گرفتار ملزم کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلی عثمان بزدار نے متاثرہ …

مزید پڑھیں

کراچی گلیڈی ایٹر نے اولمپیئن جہانگیر بٹ انوی ٹیشن ہاکی لیگ میں ملیر کینٹ الیون کو شکست دیکر پہلی کامیابی حاصل کرلی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں جاری اولمپیئن جہانگیر بٹ انوی ٹیشن ہاکی لیگ کے تیسرے کھیلے جانے والے ایونٹ کے پانچویں میچ میں یوتھ ہاکی کلب الیون نے گلبرگ ایچ سی الیون کو 1-8 سے باآسانی زیر کیا، …

مزید پڑھیں

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کا عیسائی انتظامیہ کے اسکول پر حملہ

نئی دہلی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ہندو انتہا پسندی عروج پر۔ مدھیہ پردیش میں ہندو انتہا پسندوں نے عیسائی انتظامیہ کے زیر نگرانی چلنے والے اسکول پر دھاوا بول دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش میں عیسائی انتظامیہ کے تحت چلنے والے ایک اسکول پر ہندو انتہا پسندوں نے …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ کی قیادت میں آرٹ اینڈ کلچر کے فروغ کے لئے کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔ وزیر ثقافت و تعلیم سید سردار علی شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے آرٹس کونسل انسٹیٹیوٹ آف آرٹس اینڈ کرافٹس کے طلباء کے تھیسیز ڈسپلے کا افتتاح صوبائی وزیر ثقافت و تعلیم سید سردار علی شاہ اور صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے کیا، وزیر ثقافت و تعلیم نے طلباء کے فن …

مزید پڑھیں

جوان اسپورٹس ڈرائیو میں سرسید یونیورسٹی کے ڈائریکٹر اسپورٹس محمد مبشر مختار ہاکی ایونٹ کے آرگنائزنگ سیکریٹری مقرر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعظم کے پروگرام کامیاب جوان کامیاب پاکستان اسپورٹس ڈرائیو کے تحت کھیلوں کے مقابلے چھ دسمبر سے اسلام آباد میں شروع، جس میں ملک بھر سے 100 جامعات کے ہزاروں طلبہ و طالبات 15 مختلف کھیلوں میں شرکت کر رہے ہیں، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیر …

مزید پڑھیں