تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ٹنڈو آدم دی ماسٹر اسکولنگ سسٹم کے تحت چلنے والے اسکول لینگویج ماسٹر میں سندھ کی ثقافت کے دن کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

ٹنڈو آدم دی ماسٹر اسکولنگ سسٹم کے تحت چلنے والے اسکول لینگویج ماسٹر میں سندھ کی ثقافت کے دن کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم دی ماسٹر اسکولنگ سسٹم کے تحت چلنے والے اسکول لینگویج ماسٹر میں سندھ کی ثقافت کے دن کے حوالے سے ایک پروقار پروگرام لینگویج ماسٹر میں منعقد کیا گیا جس میں ٹیچر، طلباء اور سول سوساٸٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اسکول کے بچوں نے مختلف پروگرام پیش کئے جس میں ٹیبلو، تقریری مقابلے ہوۓ بچوں نے تقریری مقابلہ کیا اور ٹیبلوز پیش کئے گئے اور بچوں نے ایک دوسرے کو سندھ کی مشہور ثقافت اجرک ٹوپی کے تحفے دئیے گئے اور کلاس تھری کے طالبعلم حسن علی بیھن اور ضیاء الرحمن نے تقریر میں کہا کہ دی ماسٹر اسکول بہترین اسکول ہے جس میں آج ہم سندھی ثقافت ڈے منا رہے ہیں سندھ کی تہذیب کئی ہزار سال پرانی ہے ہمیں اپنی سندھ دھرتی پر فخر ہے اور سندھ دھرتی سے محبت کا ثبوت دیتے ہوئے ہم ہر سال ثقافتی دن مناتے ہیں۔ اس موقع پر پرنسپل کاکا غلام مجتبیٰ نے کہا کہ اپنے بچوں کو تعلیم دلواٶ تاکہ آنے والے وقت میں ہمارے نوجوان تعلیمی یافتہ ہوں جو پاکستان اور سندھ کا مستقبل سنوار سکھیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کا سلامتی کونسل کی غزہ جنگ بندی کی قرارداد کا خیر مقدم،عملدرآمد کا مطالبہ

اقوام متحدہ، (نوپ نیوز انٹرنیشنل) پاکستان نے غزہ میں جنگ بندی کے مطالبے پر مبنی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے