Home / admin (page 61)

کراچی کے مختلف علاقوں میں 4.1 کی شدت کا زلزلہ، عمارتیں لرز اٹھیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے عمارتیں لرز اٹھیں اور لوگ خوف کے مارے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی شب کراچی کے …

مزید پڑھیں

بھارت کے چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کا ایم آئی 17 وی فائیو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، بپن روات اہلیہ سمیت حادثے میں جانبحق

نیو دہلی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف اہلیہ و دیگر 11 افراد سمیت ہلاک۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت کی تصدیق ہوگئی۔ بھارتی فضائیہ …

مزید پڑھیں

پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد بنگہ دیش شکست دے کر ٹیسٹ سیریز میں بھی کلین سوئپ کرلیا

ڈھاکہ (اسپورٹس مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے ساجد خان کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد بنگہ دیش کو ایک اننگز اور آٹھ رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز میں بھی کلین سوئپ کرلیا۔ ڈھاکہ میں کھیلے گئے میچ کے آخری …

مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی آل اسٹیک ہولڈرز کانفرنس کیلئے سیاسی، سماجی تنظیموں سے رابطے تیز

کراچی (رپورٹ ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر خرم شیر زمان کی سربراہی میں وفد نے گزشتہ روز نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹریز (نکاٹی) کا دورہ کیا اس موقع پر خرم شیر زمان نے نکاٹی ممبران کو آل اسٹیک ہولڈرز کانفرنس میں شرکت کی دعوت …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعہ نے مسلمانوں اور حکومت پاکستان کا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔ حافظ احمد علی، مفتی عابد، علی عثمانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکٹری حافظ احمد علی مفتی عابد،علی عثمانی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ اسلام امن سلامتی اور افہام و تفہیم کا درس دیتا ہے حکومت اور مذہبی جماعتیں ملکر اس مسئلہ پر سنجیدگی سے فیصلہ کریں، …

مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ پولیس فائرنگ سے ہلاک نوجوان طالبعلم ارسلان محسود کے گھر تعزیت کرنے پہنچ گئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ پولیس فائرنگ سے ہلاک نوجوان طالبعلم ارسلان محسود کے گھر پہنچے ایم این اے عالمگیر خان، رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان بھی ہمراہ شامل تھے پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے ارسلان محسود کے والد پی ٹی …

مزید پڑھیں

گیارویں فائر سیفٹی کانفرنس اور ایوارڈ کی تقریب 9 دسمبر کو کراچی میں ہوگی، صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ مہمان خصوصی ہونگے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل فورم فار انوائرنمنٹ اینڈ ہیلتھ اور فائر پروٹیکشن ایسوسی ایشن آف پاکستان کے تحت گیارویں فائر سیفٹی اور سیکورٹی کنوینشن اور ایوارڈ کی تقریب 9 دسمبر کو کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگی۔ صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ تقریب کے مہمان خصوصی …

مزید پڑھیں

دوسری ڈی ایچ اے قومی وومن باکسنگ چیمپیئن شپ، سندھ نے میدان مار لیا، 3 گولڈ ایک سلور، دو برانز میڈل کے ساتھ اول پوزیشن

کراچی (رپورٹ ذیشان حسین) دوسری ڈی ایچ اے قومی وومن باکسنگ چیمپیئن شپ میں سندھ کی وومن باکسنگ ٹیم نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 گولڈ، ایک سلور اور دو برانز میڈلز کے ساتھ پہلی پوزیشن کا اعزاز حاصل کیا، پنجاب نے دو گولڈ، دو سلور اور دو …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیرِ انتظام حرا پبلک اسکول ٹنڈو آدم میں سندھ کے ثقافتی دن کے حوالے سے پر وقار تقریب منعقد کی گئی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیرِ انتظام حرا پبلک اسکول ٹنڈوآدم میں آج سندھ کے ثقافتی دن کے حوالے سے ایک پر وقار تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب سے ڈائریکٹر حرا پبلک اسکول پروفیسر احمد بلال غوری نے خطاب کیا جبکہ طلباء وطالبات نے …

مزید پڑھیں

مہنگائی کے طوفان کے باعث غریب آدمی کا جینا مشکل ہو گیا ہے۔ موسم سرما میں غریب آدمی کی گرم کپڑوں و دیگر سامان سے مدد کی جائے۔ علامہ جہانزیب سبزواری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) الیونس قاسم ویلفیئر آرگنائزیشن کے سربراہ علامہ جہانزیب سبزواری نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کے نتیجے میں ملک بھر میں مہنگائی کے طوفان کے باعث غریب آدمی کا جینا مشکل ہو گیا ہے اور اگر فلاحی ادارے نہ ہوں تو بے چارے غریب …

مزید پڑھیں