Home / admin (page 624)

بھارتی آرمی چیف کا بیان کشمیر میں ناکامی کا عکاس ہے، بیان کا مقصد دنیا کی توجہ کشمیر سے ہٹانا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان کشمیر میں ناکامی کا عکاس ہے، بیان کا مقصد دنیا کی توجہ کشمیر سے ہٹانا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے ڈی جی آئی …

مزید پڑھیں

روجھان انڈس ہائی وے پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، حادثے میں کم سن بچی جاںبحق کم سن بچی سمیت تین افراد زخمی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) روجھان انڈس ہائی وے بنگلہ ہدایت پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، حادثے میں کم سن بچی جاں بحق کم سن بچی سمیت تین افراد زخمی، زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔  

مزید پڑھیں

یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلا گیا 4 روزہ میچ بارش کی نظر ہوگیا

کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلا گیا 4 روزہ میچ بارش کی نظر ہوگیا۔ تیسرے اور چوتھے روز موسم کی خرابی کے باعث میچ بے نتیجہ رہا۔ میچ کے آخری روزی سندھ کے پہلی اننگز میں 476 رنز کے جواب میں خیبر پختونخوا …

مزید پڑھیں

کراچی میں شروع کی جانے والی صفائی مہم کو بھی سیوریج میں بوریاں اور پتھر ڈالنے والے ناکام بنانے کی سازشوں میں مصروف ہیں۔ وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی میں شروع کی جانے والی صفائی مہم کو بھی سیوریج میں بوریاں اور پتھر ڈالنے والے ناکام بنانے کی سازشوں میں مصروف ہیں۔ کراچی کے عوام ان سازشی اور کراچی دشمن دہشتگردوں کے خلاف …

مزید پڑھیں

مسلح افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی تعلقہ محراب پور کے صدر کا بھائی شدید زخمی

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) مسلح افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی تعلقہ محراب پور کے صدر رانا غلام حسین کے بھائی شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق محراب پور پی ٹی آئی رہنما رانا غلام حسین کے بھائی رانا صدام حسین رات اپنے بھینسوں کے باڑے میں آنے کے …

مزید پڑھیں

مورو سنہری فارم کے قریب زمین کے تکرار پر مسلح افراد نے فائرنگ ایک شخص جانبحق

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) مورو سنہری فارم کے قریب زمین کے تکرار پر مسلح افراد نے فائرنگ ایک شخص جانبحق۔ تفصیلات کے مطابق مورو سنہری فارم کے قریب جٹ اور کورائی برادری میں چالیس ایکڑ زمین پر تکرار عرصہ سے تنازعہ چل رہا تھا لیاقت علی ولد رحمت علی …

مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز پولیس کا ضلع بھر میں سماج دشمن عناصر ملزمان اور منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن چار ملزمان گرفتار 56 لیٹر شراب اور 26 بوتلیں وسکی برآمد ن

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) نوشہرو فیروز پولیس کا ضلع بھر میں سماج دشمن عناصر ملزمان اور منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن چار ملزمان گرفتار 56 لیٹر شراب اور 26 بوتلیں وسکی برآمد۔ تفصیلات کے مطابق درس پولیس نے خفیہ و جاسوس اطلاع پہ مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکے 2 …

مزید پڑھیں

میرپورخاص پولیس کی گٹکا و منشیات فروش، جرائم پیشہ اور روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار، بڑی تعداد میں انڈین ساختہ گٹکے، منشیات اور اسلحہ برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کی ہدایات اور ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کی گٹکا و منشیات فروش، جرائم پیشہ اور روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، متعدد ملزمان گرفتار، بڑی تعداد میں …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ڈویژن میں پولیو مہم کے دوران غفلت برتنے والوں کے خلا ف قانونی کاروائی کی جائے گی۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ میرپورخاص ڈویژن میں پولیو مہم کے دوران غفلت برتنے والوں کے خلا ف قانونی کاروائی کی جائے گی یہ بات انہوں نے کمشنر آفس کمیٹی ہال میں گذشتہ پولیو مہم کی کارکردگی کا جائزہ لینے اور …

مزید پڑھیں

میرپورخاص محکمہ فائربرگیڈ کی ایمرجنسی آگ بجھانے والی گاڑیاں سرکاری افسران منتخب نمائندوں، کونسلرز کے گھروں میں پانی پہچانے میں مصروف

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص محکمہ فائربرگیڈ کی ایمرجنسی آگ بجھانے والی گاڑیاں سرکاری افسران منتخب نمائندوں، کونسلرز کے گھروں میں پانی پہچانے میں مصروف، روزانہ دس لیٹر ڈیزل ملنے کے بعد گاڑیوں میں تیل ختم ہوجاتا ہے گاڑیاں رستے میں کھڑی ہوکر ٹریفک کی روانگی پر بوجھ بنی …

مزید پڑھیں