Home / admin (page 543)

ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر تھانہ سٹی کی حدود میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر تھانہ سٹی کی حدود میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی۔ ایس ایچ او سٹی کی سربراہی میں تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کی۔ کاروائی کے دوران مسمی علی رضا ولد اکرم سے 1280 گرام پوست برآمد ملزم …

مزید پڑھیں

کراچی ڈیفنس پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزم آئس سپلائر کے انکشافات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ڈیفنس پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزم شہباز آئس سپلائر کے انکشافات۔ ملزم شہباز نے انکشافات کرتے ہوۓ بتایا کہ میں نے اے لیول کیا ہوا ہے، 2013 میں انگلش شراب کی سپلائی شروع کی، قونصل خانوں سے غیر ملکی شراب لے کر بیچنا پیشہ بنا …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ نے مددگار 15 کو اپ گریڈ کرنے کی ہدایت کر دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ نے مددگار 15 کو اپ گریڈ کرنے کی ہدایت کر دی۔ 25 سب ڈویژنل انویسٹی گیشن افسراں لگائے جا رہے ہیں۔ 2900 پولیس اہلکار ہونگے جن کو 200 گاڑیاں ہونگی۔ ان پولیس اہلکارون کو جیولوکیشن کالرز کی سہولت بھی ہوگی۔ ایس ایس یو 30 …

مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ ڈاکٹروں کی ہڑتال کے خلاف درخواست کی سماعت کل تک ملتوی

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ ڈاکٹروں کی ہڑتال کے خلاف درخواست کی سماعت کل تک ملتوی۔ عدالت نے استسفار کیا کہ پاکستان میڈیکل کمیشن سمیت کسی ادارے نے ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف کاروائی کیوں نہیں کی ڈاکٹروں کی ہڑتال کے خلاف قانون کے مطابق کیا کاروائی کی گئی آگاہ کیا …

مزید پڑھیں

ایم 5 سکھر ملتان موٹر وے آزمائشی طور پر کھول دیا گیا، ملتان سکھر موٹر وے پر فی الحال چھوٹی گاڑیوں کو آمدورفت کی اجازت دی گئی

سکھر (بیورو رپورٹ) ایم 5 سکھر ملتان موٹر وے آزمائشی طور پر کھول دیا گیا، ملتان سکھر موٹر وے پر فی الحال چھوٹی گاڑیوں کو آمدورفت کی اجازت دی گئی ہے، آزمائشی طور موٹر وے سے جانے والی گاڑیوں سے فی الحال کوئی ٹیکس وصول نہیں کیا جارہا ہے، ملتان …

مزید پڑھیں

رواں سال محکمہ پولیس سندھ کے 4750 ملازمین کوترقیاں دی گئیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے محکمہ پولیس سندھ کے تحت مختلف عہدوں پر ترقی پانیوالے 4750 پولیس افسران/ جوانوں/ منسٹریل اسٹاف کو مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں اندرون ایک سال میرٹ پر ترقیاں محکمہ‌ سندھ پولیس …

مزید پڑھیں

منڈی بہاؤالدین پولیس کی کارروائی، 28 کلو منشیات برآمد، ملزم گرفتار۔ ڈی پی او ناصر سیال

منڈی بہاؤالدین (بیورو رپورٹ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمنڈی بہاؤالدین محمد ناصر سیال کی ہدایت پر تھانہ سٹی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران ارشد ٹاؤن کے قریب اطلاع ملنے پر ایک رکشہ کو روک لیا اور 28 کلو گرام منشیات برآمد کرکے اسجد نامی …

مزید پڑھیں

سعد وہرا نے پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کا ماہانہ پلیئر ایوارڈ جیت لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سعد وہرا نے پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کا ماہانہ پلیئر ایوارڈ جیت لیا۔ ماہ رخ ضائم نے دوسرا اور نور شوکت نے تیسرا انعام حاصل کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹر یوتھ پروگرام طارق پرویز نے ہفتہ وار گیمز میں شرکت کرنے …

مزید پڑھیں

بیس ارب روپے کی سرمایہ کاری سے ڈیڑھ برس کی ریکارڈ مدت میں پلانٹ مکمل کیا۔ سی او او کے آئی اے موٹرز .. ملکی معیشت کی ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے آٹو موبیل سیکٹر کی ترقی ناگزیر ہے۔ صدر کاٹی شیخ عمر ریحان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کے آئی اے لکی موٹرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر(سی او او) محمد فیصل نے کہا کہ 20 ارب روپے کی سرمایہ کاری کے ساتھ صرف ڈیڑھ برس کے عرصے میں 50 ہزار یونٹ کی پیداواری صلاحیت رکھنے والا پلانٹ مکمل کیا، 14 ماہ کے عرصے میں …

مزید پڑھیں

ربیع الاول ولادت النبی صلى الله عليه وسلم کا مبارک مہینہ ہے، میری عوام سے اپیل ہے کہ اس موقع پر عافیہ کو دعاﺅں میں خصوصی طور پر یاد رکھیں۔ والدہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی والدہ عصمت صدیقی نے کہا ہے کہ رسول مکرم محمد مصطفی صلى الله عليه وسلم کی بعثت کا مقصد بھٹکی ہوئی انسانیت کو راہ راست پر لانا تھا۔ میرے آقا رحمتہ اللعالمین صلى الله عليه وسلم تھے۔ ان کی تعریف …

مزید پڑھیں