تازہ ترین
Home / admin (page 472)

ڈسٹرکٹ اکاﺅنٹ آفسیر ڈیرہ اسماعیل خان اور عملہ کی ملی بھگت سے ضلع کچہری ڈیرہ میں کم مالیت کے اشٹام پیپرز ناپید ہونے کے خلاف وثیقہ نویس سڑکوں پر نکل آئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ اکاﺅنٹ آفسیر ڈیرہ اور عملہ کی ملی بھگت سے ضلع کچہری ڈیرہ میں کم مالیت کے اشٹام پیپرز ناپید ہونے کے خلاف وثیقہ نویس سڑکوں پر نکل آئے، ڈسٹرکٹ اکاﺅنٹ آفس ڈیرہ کے باہر احتجاجی مظاہر ہ، مظاہرین نے ہاتھوں میں کتبے اٹھاکر …

مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا قبائلی عوام کیلئے بڑا اقدام

لاہور (ویب ڈسک) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے قبائلی علاقوں کے لوگوں کیلئے بڑا اقدام۔ پنجاب کابینہ نے ڈیرہ غازی خان اور اور راجن پور کے قبائلی علاقوں کے لئے پولیس رولز 1934 میں …

مزید پڑھیں

زیادتی کے مشہور مقدمہ میں سیالکوٹ ماڈل کورٹ کی عدالت نے ملزم کو عمر قید اور دو لکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ ماڈل کورٹ کی عدالت ایڈشنل سیشن جج شازیہ چیمہ نے زیادتی کے ملزم کو عمر قید کی سزا کا حکم سنا دیا۔ سیالکوٹ تھانہ صدر کے علاقہ میں زیادتی کے مشہور مقدمہ میں ملزم سعید عباس نے 11 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ …

مزید پڑھیں

پاک فوج اور پاکستان زندہ باد موومنٹ کی جانب سے ڈیرہ اسماعیل خان تحصیل کلاچی کے دور دراز علاقے ٹکواڑہ میں عوام کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

  ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان تحصیل کلاچی کے دور دراز علاقے ٹکواڑہ میں عوام کو مفت طبعی سہولیات اور مفت ادویات کی فراہمی کے لیے پاک فوج اور پاکستان زندہ باد موومنٹ کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان تحصیل کلاچی …

مزید پڑھیں

کاشتکار اور کسان بھائی کسان پلیٹ فارم پر بغیر کسی کمیشن کے اپنی سبزیاں فروخت کرسکتے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر ناصر محمود بشیر

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر ناصر محمود بشیر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) مستنصر فیروز کا علی الصبح سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ، دورے کے دوران ڈی سی سیالکوٹ نے سبزیوں اور پھلوں کی نیلامیوں کے عمل اور مارکیٹ میں اس کے طلب و …

مزید پڑھیں

میہڑ ایڈیشنل سیشن جج دوئم کی عدالت نے لوٹ مار کا جرم ثابت ہونے پر 3 ملزمان کو سات سات سال قید کی سزا اور دو مجرمان پر 30 ہزار جرمانہ عائد کردیا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ سیکنڈ ایڈیشنل سیشن جج سہراب خان بروہی کی عدالت نے لوٹ مار کا جرم ثابت ہونے پر دو بھائیوں رفیق احمد لاشاری، معشوق لاشاری اور ایک ملزم علی بخش لاشاری سمیت 3 ملزمان پر لوٹ مار کا جرم ثابت ہونے پر سات سات برس قید …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا فیض آباد دھرنا سوموٹو کیس بند کرنا، تحریک لبیک پاکستان کی اخلاقی فتح و جمہوری فتح ہے۔ علامہ رضی حسینی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو تحریک لبیک پاکستان کے خلاف ریفر کئے گئے فیض آباد دھرنا سوموٹو کیس کو قائم مقام چیف الیکشن کمشنر (ر) الطاف …

مزید پڑھیں

ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن و ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ڈیرہ اسماعیل خان نے مطالبات کی منظوری تک غیر معینہ مدت تک ہڑتال اور عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ڈیرہ اسماعیل خان اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ڈیرہ نے مطالبات کی منظوری تک غیر معینہ مدت تک ہڑتال اور عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا، خیبر پختونخوا بار کونسل کی کال پر ہائی کورٹ بار اور ماتحت عدالتوں …

مزید پڑھیں

ایئر سیال اور عالمی فضائی کمپنی کا دبئی میں تین جہازوں کی لیز کا معاہدہ طے پا گیا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ایئر سیال اورعالمی فضائی کمپنی سے دبئی میں تین جہازوں کی لیز کا معاہدہ طے پا گیا ہے پہلا جہاز اپریل 2020 اور دوسرے دو جہاز مئی 2020 کو ائیر سیال کے حوالے کردیے جائیں گے جبکہ فلائٹ آپریشن 2020 کے وسط میں شروع ہوجائے …

مزید پڑھیں

میہڑ پوسٹ آفس بھی بند، یو ایم ایس سروس اور شام والی شفٹ پہلے سے ہی بند

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ پوسٹ آفس بھی بند، یو ایم ایس سروس شام والی شفٹ پہلے سے ہی بند۔ تفصیلات کے مطابق لاکھوں لوگوں کی آبادی رکھنے والے میہڑ شہر کا پوسٹ آفس شام والی شفٹ کچھ عرصہ سے بند تھی جب کہ یو ایم ایس سروس کچھ برس …

مزید پڑھیں