تازہ ترین
Home / admin (page 463)

میرپورخاص شہر سمیت پورے ڈویژن کے گاؤں، گوٹھوں، گلیوں اور محلوں میں آوارہ اور پاگل کتوں کا راج، سگ گزیدگی کے واقعیات میں اضافہ ہوگیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص شہر سمیت ضلعی بھر آوارہ اور پاگل کتے انسانی آبادی کے لئے مسلسل خطرہ ثابت ہو رہے ہیں۔ غلام محمد شہر اور آس پاس میں گذشتہ دو ماہ میں میرپورخاص شہر سمیت ضلعی کے دیگر علاقوں ڈگری، جھڈو، کوٹ غلام محمد حسین بخش مری …

مزید پڑھیں

آرمی پبلک اسکول پشاور کے بچوں کی شہادت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ پی ٹی آئی اراکین سندھ اسمبلی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی اراکین سندھ اسمبلی نے کہا کہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے بچوں کی شہادت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی 5 سال قبل بزدل دہشتگردوں نے اے پی ایس کے معصوم بچوں کے خون سے ایسی ہولی کھیلی کہ پوری دنیا کے دل چھلنی …

مزید پڑھیں

عمران خان کی قیادت میں قوم نے کرپشن اور معاشی بدحالی کے کینسر کا علاج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ رہنماء تحریک انصاف حنید لاکھانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی ریجن کے سینئر نائب صدر و ایم ڈی بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں قوم نے کرپشن اور معاشی بدحالی کے کینسر کا علاج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ورلڈ بینک، ایشین ڈولپمنٹ بینک، موڈیز …

مزید پڑھیں

کراچی پہلا نارتھ ناظم آباد جیم خانہ ٹائکوانڈو کپ نارتھ ناظم آباد جیم خانہ میں منعقد ہوا جس میں مختلف بیلٹ کے مقابلے منعقد ہوئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پہلا نارتھ ناظم آباد جیم خانہ ٹائکوانڈو کپ نارتھ ناظم آباد جیم خانہ میں منعقد ہوا جس میں مختلف بیلٹ کے مقابلے منعقد ہوئے، مقابلے میں بچوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، اس تقریب کے مہمان خصوصی نارتھ ناظم آباد جیم خانہ کے صدر فیروز …

مزید پڑھیں

والدین 16 سے 20 دسمبر تک ہونے والی پولیو مہم کے دوران اپنے 5 سال کی عمر تک کے ہر بچے کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے ضرور پلوائیں۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ دنیا میں کامیابی صحت سے ہی ممکن ہے صحت اللہ تعالیٰ کی طرف سے دی ہوئی بڑی نعمت ہے جس کی قدر کرنا چاہئے ان خیالات کا اظہار انہوں نے دیہی صحت مرکز میرواہ گورچانی میں …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم (پاکستان) میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے تحت سانحہ قصبہ و علیگڑھ، سانحہ سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس پشاور کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے تحت سانحہ قصبہ و علیگڑھ، سانحہ سقوط ڈھاکہ اور سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ آفس میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا انعقاد ہوا جس میں رکن رابطہ کمیٹی ایم …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے غریب ہاری کا نوجوان بیٹا اے ایس پی بن گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کا نوجوان اے ایس پی بن گیا۔ میرپورخاص ضلعی سے تعلق رکھنے والا غریب ہاری کا بیٹا سی ایس ایس کا امتحان پاس کرکے اے ایس پی بن گیا۔ محمد بلال کنبھار نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے کے بعد اے ایس …

مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کی یہی صورت حال رہی تو وہ دن دور نہیں کہ جب پاکستان پیپلز پارٹی کا نام بھی لینے والا بلوچستان میں کوئی نہیں ہوگا۔ در محمد ہزارہ

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) گزشتہ روز کوئٹہ میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ورکرز کنونشن میں شرکت کی اس موقع پر پارٹی کے سینیئر کارکنان نے اپنی تقاریر میں خاص طور پر در محمد ہزارہ نے بلوچستان کی موجودہ قیادت کے خلاف نعرے بازی کی ان …

مزید پڑھیں

ڈگری میں دو روزہ فری میڈیکل آئی کیمپ 19 دسمبر سے شروع ہوگا۔ پاکستان کے تجربہ کار ڈاکٹرز مریضوں کا مفت معائنہ و آپریشن کرینگے۔ مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈگری کے قریبی گاؤں میں دو روزہ فری میڈیکل آئی کیمپ 19 دسمبر سے شروع ہوگا۔ پاکستان کے تجربہ کار ڈاکٹرز مریضوں کا مفت معائنہ و آپریشن کرینگے۔ لینس چشمے اور ادویات فراہم کی جائیں گی۔ پسماندہ علاقے میں پہلی بار اتنا بڑا فری میڈیکل …

مزید پڑھیں

انتخابات تک فردوس عاشق کے بیانات پیپلز پارٹی کے حق میں ہوں گے۔ چند ماہ بعد وہ پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کے لیے جتن کریں گی۔ ترجمان حکومت سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان فردوس عاشق اعوان کے پیچھے چھپنے کے بجائے خود …

مزید پڑھیں