تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی پہلا نارتھ ناظم آباد جیم خانہ ٹائکوانڈو کپ نارتھ ناظم آباد جیم خانہ میں منعقد ہوا جس میں مختلف بیلٹ کے مقابلے منعقد ہوئے

کراچی پہلا نارتھ ناظم آباد جیم خانہ ٹائکوانڈو کپ نارتھ ناظم آباد جیم خانہ میں منعقد ہوا جس میں مختلف بیلٹ کے مقابلے منعقد ہوئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پہلا نارتھ ناظم آباد جیم خانہ ٹائکوانڈو کپ نارتھ ناظم آباد جیم خانہ میں منعقد ہوا جس میں مختلف بیلٹ کے مقابلے منعقد ہوئے، مقابلے میں بچوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، اس تقریب کے مہمان خصوصی نارتھ ناظم آباد جیم خانہ کے صدر فیروز عالم لاری اور اسپورٹس کمیٹی کی چیئرپرسن اسماء علی شاہ تھی جبکہ دیگر مہمانوں میں شہر قائد کے اسپورٹس سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی اس موقع پر نارتھ ناظم آباد جیم خانہ کے صدر فیروز عالم لاری کا کہنا تھا کہ یہ ایک فزیکل ایکٹیویٹی ہے کیونکہ آج کل دیکھا جا رہا ہے کہ بچے زیادہ تر موبائل کمپیوٹر میں لگے ہوتے ہیں جب کہ اسپورٹس کمیٹی کی چیئرپرسن اسماء علی شاہ کا کہنا تھا کہ بچوں کے لئے اسپورٹس ایکٹیوٹی کرا کر دل کو سکون حاصل ہوتا ہے آخر میں جیتنے والے کھلاڑیوں میں سرٹیفکیٹس اور ٹرافیاں تقسیم کی گئیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ کے لیے چار ٹیموں کا اعلان کر دیا ایونٹ 11 اگست سے ملتان میں شروع ہوگا

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2026-27 ڈومیسٹک سیزن کے آغاز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے