دسمبر 24, 2019 اہم خبریں, کراچی, موسم
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملک کے دیگر شہروں کی طرح کراچی والے بھی ان دنوں سرد موسم سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔ کراچی ميں سائبرين ہوائيں چلنے سے درجہ حرارت گرگيا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ صبح اور رات کے اوقات ميں سردی زيادہ ہوگی۔ محکمہ موسمیات نے …
مزید پڑھیں دسمبر 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایڈیشنل کمشنر "ون” میرپورخاص سید عطااللہ شاہ بخاری نے کہا ہے کہ ماں اور بچوں کی بہتر نشوونما کیلئے خاندانی منصوبہ بندی پر عمل کرنا نہایت ضروری ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میرپورخاص کی یونین کونسل کاک کے گاؤں حاجی لعل بخش لغاری …
مزید پڑھیں دسمبر 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ میرپورخاص سمیت سندھ کی تاریخ، علم و ادب اور ثقافت کا اجاگر کرنے کیلئے 2 روزہ ” میرپورخاص لٹریچر کلچرل فیسٹیول” 28 اور 29 دسمبر2019 کو آرٹس کونسل میرپورخاص میں منعقد کیا جائے گا جس …
مزید پڑھیں دسمبر 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مالاکنڈ
دیر بالا (نوپ نیوز) ڈی پی او دیر بالا نے ضعیف خاتون کی فریاد سن لی، دیر بالا کے علاقے گُماڈنڈ تھانہ شرینگل سے تعلق رکھنے والی ایک ضعیف بوڑھی خاتون کی فریاد پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیربالا میاں نصیب جان بمعہ ایس ڈی پی او سید زمان شاہ خان …
مزید پڑھیں دسمبر 24, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, تعلیم
اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز کے شعبہ ابلاغیات کے زیر اہتمام دیہاتی کلچرل اور پینٹنگ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پاکستان میں موجود دیہاتوں کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا۔ اس موقع پر شعبہ ابلاغیات کے طلبہ و طالبات نے دیہاتی کلچر کے …
مزید پڑھیں دسمبر 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مردان
صوابی (رپورٹ: اصغر خان) صوابی تھانہ گدون آئی ڈی ایس پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری۔ ضلعی پولیس نے موت کے سوداگروں منشیات فروشوں کا جینا حرام کردیا۔ صوابی گدون پولیس کی منشیات فروش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیاں۔منشیات فروش سمیت چار اشتہاری مجرمان گرفتار۔ 3045 …
مزید پڑھیں دسمبر 24, 2019 اہم خبریں, تعلیم, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کو سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی تعلیم میں بہت آگے لے کر جانے کی ضرورت ہے تاکہ یورپ اور دیگر ترقی یافتہ ممالک کا مقابلہ کیا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے …
مزید پڑھیں دسمبر 24, 2019 اہم خبریں, تعلیم, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ضلعی انتظامیہ کی جانب سے چائلڈ ابیوز کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی تقریب میں اے سی ہیڈ کوارٹر طلعت فہد، اے اے سی سندس ارشاد کی شرکت، تقريب گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول نمبر 1 بوائز مانسہرہ میں منعقد کی گئی، تقریب میں طلبہ و …
مزید پڑھیں دسمبر 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) کیلاش قبیلے کا سالانہ تہوار چھومس کو دیکھنے کیلئے شدید سردی کے باوجود بھی کثیر تعداد میں ملک کے کونے کونے سے سیاح وادی کیلاش پہنچے تھے۔ اس تہوار کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں لڑکے لڑکیوں کی کپڑے پہنتے ہیں اور لڑکیاں …
مزید پڑھیں دسمبر 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ میں سود مافیا کا راج لوگ سود مافیا سے تنگ آکر خود کشیاں کرنے پر مجبور ہوگئے۔ تھانہ کینٹ کے علاقہ پٹھے کلاں میں ایک شخص مرزا جٹ نامی شخص نے سود پر پیسے ادھار لیے اور اصل رقم واپس کرنے کے باوجود سود …
مزید پڑھیں