Home / admin (page 451)

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری قائد اعظم ٹرافی کے فائنل کا پہلا روز سنٹرل پنجاب کے نام رہا۔ پہلے روز کھیل کے اختتام پر سنٹرل پنجاب نے پہلی اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 87 رنز بنالیے ہیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری قائد اعظم ٹرافی کے فائنل کا پہلا روز سنٹرل پنجاب کے نام رہا۔ پہلے روز کھیل کے اختتام پر سنٹرل پنجاب نے پہلی اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 87 رنز بنالیے ہیں۔ سنٹرل پنجاب کے اوپنر سلمان بٹ 48 …

مزید پڑھیں

ایوان صحافت میرپورخاص اور میرپورخاص الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن (میما) کے سالانہ انتخابات سال 2020 کے لئے لبرل اور ڈیموکریٹک پینل کے امیدوار کامیاب

میرپورخاص (بیورو رپورٹ) ایوان صحافت میرپورخاص اور میرپورخاص الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن (میما) کے سالانہ انتخابات سال 2020 کے لئے لبرل اور ڈیموکریٹک پینل کے امیدوار کامیاب۔ ایوان صحافت میرپورخاص کے سرپرست اعلیٰ کے لئے ملک عبدالرزاق منتخب، جبکہ لبرل پینل سے ہاشم شر صدر ایوان صحافت میرپورخاص منتخب، ڈیموکریٹ …

مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں کیھلوں کے مقابلوں سے ٹیلنٹ برآمد کرنے میں مدد ملتی ہے اور ساتھ ہی طلبا کی جسمانی نشونما بھی برقرار رہتی ہے۔ ریحان ہاشمی چیئرمین بلدیہ وسطی کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین ڈسٹرکٹ سینٹرل ریحان ہاشمی نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں کیھلوں کے مقابلوں سے ٹیلنٹ برآمد کرنے میں مدد ملتی ہے اور ساتھ ہی طلبا کی جسمانی نشونما بھی برقرار رہتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یو بی ایل اسپورٹس کپلیکس پر …

مزید پڑھیں

ایس ایچ او غریب آباد میرپورخاص کی کاروائی ملزم کے قبضے سے چوری شدہ کار اور دوسری گاڑی کی نمبر پلیٹ برآمد مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایچ او غریب آباد کامران ھالیپوٹو کی کاروائی ملزم سلیمان ولد علیم نوہڑی گرفتار ملزم کے قبضے سے چوری شدہ کورے کار اور ایک کار کی چوری شدہ نمبر پلیٹ برآمد۔ ایس ایچ او کے مطابق کار کراچی کے علاقے لانڈھی سے چوری ہوئی …

مزید پڑھیں

سجاس کے انتخابات برائے 23-2019 کا شیڈول جاری کر دیا گیا، پولنگ کا عمل 11 جنوری 2020 بروز ہفتہ کراچی پریس کلب میں ہوگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سجاس کے انتخابات 23-2019 کے لیے چیئرمین الیکشن کمیٹی عطا محمد تبسم نے انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ الیکشن کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق کراچی پریس کلب کے الیکشن کے لیئے سجاس ممبران صدر، سینئر نائب صدر، دو نائب صدر، …

مزید پڑھیں

سجاس کے انتخابات برائے 23-2019 کے لیئے پولنگ 11 جنوری کو ہوگی جنرل کونسل نے حسابات 19-2018 اور کیلینڈر ایئر کی منظوری دیدی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے سالانہ جنرل کونسل 19-2018 کا انعقاد کے ایچ اے اکیڈمی کراچی میں ہوا، اجلاس کی صدارت سجاس کے صدر طارق اسلم نے کی، اجلاس میں ممبران نے بھر پور تعداد میں شرکت کی۔ سیکریٹری اصغرعظیم نے سالانہ کارکردگی رپورٹ …

مزید پڑھیں

کمشنر کراچی کے دفتر کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد، مسیحی برادری کے مذہبی رہنماﺅں کی شرکت۔ پاکستان کے استحکام اور ترقی کے لئے دعا مانگی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی کے دفتر میں کرسمس کے سلسلہ میں کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے بشپ کونسل کے ارکان کے ساتھ مل کر کرسمس کیک کاٹا۔ اس موقع پر بشپ کونسل کے ارکان بھی تقریب میں موجود تھے، …

مزید پڑھیں

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کامیاب کاروائی، متعدد مشتبہ افراد گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے لکی مروت میں انسداد پولیو ٹیم پر خودکش حملہ میں ملوث ہونے کے الزام میں متعدد مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خودکش بمبار کے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان پوسٹ کے ذریعے ترسیلات زر بھجوانے کی سکیم کا افتتاح کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پوسٹ کے ذریعے ترسیلات زر بھجوانے کی سکیم کا افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اوور سیز پاکستانی بیرون ملک محنت کرتے ہیں، ہمیں ان کی قدر کرنی چاہیے، اوور سیز پاکستانیوں کے مسائل اچھی طرح سمجھتا ہوں، بیرون …

مزید پڑھیں

بلاول زرداری گرفتار ہونے کا کا ڈرامہ بنا کر ہیرو بننے کی کوشش کر رہے ہیں، عوام میں مقبول ہونا چاہتے ہیں تو سندھ کی عوام میں جائیں۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینئر رہنما و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلاول زرداری گرفتار ہونے کا کا ڈرامہ بنا کر ہیرو بننے کی کوشش کر رہے ہیں، عوام میں مقبول ہونا چاہتے …

مزید پڑھیں