Home / admin (page 303)

شرح سُود میں کمی مایوس کُن ہے، اگلے 3 ماہ میں 8 فیصد تک لایا جائے، آئی ایم ایف کے معیشت دان کرونا وائرس سے زیادہ خطرناک ہیں۔ چیئرمین پی ڈی پی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں صرف 75 بیسز پوائنٹس کی کمی مایوس کُن ہے۔ اسٹیٹ بینک نے شرح سُود میں کمی کرکے 12 اعشاریہ 5 فیصد کر دیا ہے۔ وزیر …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ کے امریکی قید ناحق و تنہائی میں 6199 دن گزر گئے، عمران خان کی حکومت میں بھی 579 دن گزر گئے مگر کوئی عملی قدم نہیں اٹھایا گیا۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ سے یکجہتی کے اظہار کیلئے ہیومین رائٹس کونسل آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کے چیئرمین جمشید حسین نے ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اس موقع …

مزید پڑھیں

مہران ہائی وے پر تیز رفتار کار نے تین موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا 2 موقع پر ہی جانبحق تیسرا شدید زخمی نواب شاہ منتقل

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) مہران ہائی وے پر تیز رفتار کار نے تین موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا 2 موقع پر ہی جانبحق تیسرا شدید زخمی نواب شاہ منتقل۔ تفصیلات کے مطابق مہران ہائی وے پر کرونڈی اسٹاپ کے قریب تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل میں خوفناک …

مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز مارکٹیں بند کروانے کے حکم پر عملدرآمد کروانے کیلئے محراب پور میں اسسٹنٹ کمشنر کا شہر کا دورہ

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) نوشہرو فیروز مارکٹیں بند کروانے کے حکم پر عملدرآمد کروانے کیلئے محراب پور میں اسسٹنٹ کمشنر کا شہر کا دورہ۔ اسسٹنٹ کمشنر محراب پور اظہر لغاری کے ہمراہ ٹاؤن آفیسر ماجد سیھڑ و پولیس بھی ہمراہ تھی۔ ہالانی روڈ، عمرفاروق مارکیٹ، گلشن مارکیٹ، شاہی بازار …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا خوف، سندھ حکومت نے وفاق سے ٹرین سروس اور کارخانے بند کرنے کی درخواست کردی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورونا وائرس کا خوف، سندھ حکومت نے وفاق سے ٹرین سروس اور کارخانے بند کرنے کی درخواست کردی سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب کہتے ہیں کہ ٹرینوں میں ہزاروں مسافر روزانہ سفر کرتے ہیں جسکی وجہ سے کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کا خدشہ …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے ورلڈ بیس بال کلاسک کوالیفائر امریکہ 2020 بھی ملتوی، پاکستان بیس بال ٹیم کی ٹکسان اریزونا سے پاکستان واپس پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں شیڈول ایونٹس کی طرح ٹکسان اریزونا امریکہ میں شروع ہوئی ورلڈ بیس بال کلاسک کوالیفائر امریکہ 2020 بھی ملتوی ہوگئی ہے، مذکورہ مقابلوں میں شریک پاکستان بیس بال ٹیم ملتوی کے اعلان کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئی، …

مزید پڑھیں

سیہون کے سول جج امتیاز بھٹو پر زیادتی کا الزام لگانے والی عورت کا تاریخی یوٹرن

سہون (رپورٹ: سبحان بلوچ) سول جج امتیاز بھٹو پر زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون اپنے بیان سے منحرف ہوگئی۔ امتیاز بھٹو پر زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون سلمیٰ بروہی نے اپنے بیان سے منحرف ہوتے ہوئے کہا کہ جج نے مجھے والدین کے پاس بھیجنےکی بات کی جس …

مزید پڑھیں

آل بلوچستان پروگریسو پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن اوستہ محمد کا اجلاس، وائرس کے معاملہ اور پرائیویٹ اسکولز ریگولٹری اتھارٹی بل 2020 کی منظوری کیلئے اہم فیصلے

جعفرآباد / اوستہ محمد (رپورٹ: در محمد) آل بلوچستان پروگریسو پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن اوستہ محمد کابینہ کی ایک اہم میٹنگ” دی پاک نیشن ہائی اسکول میں منعقد ہوئی۔ جسکی صدارت حاجی منظور احمد پندرانی نے کی۔ جو درج ذیل ایجنڈے پر تفصیلی بحث ہوئی۔ جوکہ حالیہ کرونا وائرس کے …

مزید پڑھیں

گجرات عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں 3 افراد کورونا وائرس کے شعبہ میں داخل

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات ذرائع کے مطابق عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں 3 افراد کورونا وائرس کے شعبہ میں داخل مریضوں میں سے ایک مریض بشارت شادیوال میں کورونا وائرس کی تصدیق رپورٹ پازیٹو آئی، ڈاکٹرز کی ہنگامی میٹنگ جاری ہے۔

مزید پڑھیں

علامہ ناصر مدنی پر تشدد کا واقعہ، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے نوٹس پر پولیس کا فوری ایکشن۔ تشدد کے ذمہ دار ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) علامہ ناصر مدنی پر تشدد کا واقعہ، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے نوٹس پر پولیس کا فوری ایکشن۔ تشدد کے ذمہ دار ملزمان کو گجرات پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تشدد کے ذمہ دار عناصر سے 2 گنز اور ایک پسٹل برآمد۔ ملزمان کے خلاف …

مزید پڑھیں