تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نوشہرو فیروز مارکٹیں بند کروانے کے حکم پر عملدرآمد کروانے کیلئے محراب پور میں اسسٹنٹ کمشنر کا شہر کا دورہ

نوشہرو فیروز مارکٹیں بند کروانے کے حکم پر عملدرآمد کروانے کیلئے محراب پور میں اسسٹنٹ کمشنر کا شہر کا دورہ

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) نوشہرو فیروز مارکٹیں بند کروانے کے حکم پر عملدرآمد کروانے کیلئے محراب پور میں اسسٹنٹ کمشنر کا شہر کا دورہ۔ اسسٹنٹ کمشنر محراب پور اظہر لغاری کے ہمراہ ٹاؤن آفیسر ماجد سیھڑ و پولیس بھی ہمراہ تھی۔ ہالانی روڈ، عمرفاروق مارکیٹ، گلشن مارکیٹ، شاہی بازار و دیگر مارکیٹ کے دکانداروں کو پندرہ دن کیلئے دکانیں بند رکھنے کا حکم۔ اسسٹنٹ کمشنر محراب پور اظہر لغاری کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ کے حکم پر پندرہ دن کیلئے مارکٹیں بند کروائی جارہی ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی کے نویں روز بچوں کا تھیٹر، فنونِ لطیفہ کی ورکشاپس، فلموں کی نمائش اور میوزیکل کنسرٹ کا انعقاد، فنونِ لطیفہ کے ذریعے امن کا پیغام عام کرنا بہترین ذریعہ ہے، محمد احمد شاہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام 25 روزہ تیسرے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے