تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور و دیگر رہنماؤں کا مسیحی برادی کے مذہبی تہوار ایسٹر پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار

پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور و دیگر رہنماؤں کا مسیحی برادی کے مذہبی تہوار ایسٹر پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار

 

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور، چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی، وائس چیئرمین اعظم منہاس اور خلیل احمد تھند سمیت دیگر رہنماؤں نے مسیحی برادی کو ان کے مذہبی تہوار ایسٹر کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: چیف جسٹس کا کورونا وائرس کے اقدمات پر ازخود نوٹس قابل تحسین ہے۔ طارق چاندی والا جوائنٹ سیکریٹری پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی
https://www.nopnewstv.com/chief-justice-gu…eds-move-to-take/

About admin

یہ بھی پڑھیں

سرسید ہائی اسکول ٹنڈوآدم کے قیام کے 78 سال مکمل، تقریب کا انعقاد تاریخی عمارت کی مرمت اور حفاظتی دیوار کی تعمیر کے لیے حکومت سندھ سے فوری اقدامات کا مطالبہ

 سرسید ہائی اسکول ٹنڈوآدم کے قیام کے 78 سال مکمل، تقریب کا انعقاد تاریخی عمارت …