تازہ ترین
Home / admin (page 154)

سندھ بھر میں اساتذہ کی بھرتیوں کا اعلان، پی ایس ٹی اور جے ایس ٹی اساتذہ بھرتی کیے جائیں گے۔ وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا اہم اجلاس۔ اجلاس میں سیکرٹری تعلیم سندھ احمد بخش ناریجو، وائس چانسلر سکھر آئی بی اے سید میر محمد شاہ، رجسٹرار سکھر آئی بی اے ڈاکٹر زاہد حسین کھنڈ، آئی ٹی ایکسپرٹ ظفر …

مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹر کا لالی پاپ نہیں، مسائل کا حل چاہئیے۔ کراچی کے مسائل کا حل اسے چارٹرڈ سٹی کا آئینی درجہ دینے میں ہے۔ طارق چاندی والا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ کراچی کو ایڈمنسٹریٹر کا لالی پاپ نہیں مسائل کا حل چاہئیے۔ کراچی کے تمام مسائل کا حل اسے بلا تاخیر چارٹرڈ سٹی کا آئینی درجہ دینے میں ہے۔ اہل کراچی کا مطالبہ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ڈویژن میں ہاٸیکورٹ بینچ کے قیام کے لئے احتجاجی کیمپ میں اعلیٰ سیاسی و سماجی، صحافتی اور مذہبی شخصیات کی شرکت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈویژن میں ہاٸیکورٹ بینچ کے قیام کی ہفتہ وار وکلاء احتجاجی تحریک کی موثر جدوجہد کا تسلسل جاری، احتجاج کے چوتھے جمعہ کیمپ میں حیدرآباد و میرپورخاص کے معروف سماجی رہنماء چوہدری نظام، پاکستان پیپلز پارٹی منیارٹی ونگ کے ڈویژنل صدر رمیش ڈیون کمار …

مزید پڑھیں

عید الاضحی کے انتظامات۔ کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ۔ کمشنر کراچی نوید احمد شیخ کی زیر صدارت جائزہ اجلاس منعقد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عید الاضحی کے موقع پر قر بانی کی آلائشیں اٹھانے ٹھکانے لگانے اور اس موقع پر صفائی کے انتظامات کے لئے متعلقہ بلدیاتی اداروں نے اپنے اپنے ہنگامی منصوبے بنا لیئے ہیں جمعرات کو کمشنر کراچی نوید شیخ کی زیر صدار ت منعقدہ اجلاس میں ان …

مزید پڑھیں

ویلڈن حلیم عادل گھبرانہ نہیں ہے۔ کرپشن اور ناانصافی کے خلاف صف اول دستے کا کردار ادا کریں۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان

اسلام آباد/ کراچی (بیورو رپورٹ) وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے قائد حزب اختلاف سندھ پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر حلیم عادل شیخ نے ان کی آفس میں اہم ملاقات کی، دوران ملاقات صوبہ سندھ کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور پارٹی کے انتظامی امور بھی بات …

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا ملک میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ شاندار ہے۔ پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی بلال غفار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر بلال غفار نے کہا کہ وفاقی حکومت کے ملک میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کا چھوٹی گاڑیوں پر قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ شاندار ہے، عمران خان …

مزید پڑھیں

فائر بریگیڈ حکام صنعتی علاقوں میں قائم نئے فائر اسٹیشنز پر عملے کی فراہمی یقینی بنائے، سندھ حکومت کو منحرف ہونے نہیں دوں گا ۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کراچی ٹرانسفارمیشن کمیٹی میں پیپلز پارٹی نے کراچی میں غیر سیاسی ایڈمنسٹریٹر کی تقرری کا وعدہ کیا تھا صوبے کے گورنر کی حیثیت سے سندھ حکومت کو اسکے کئے گئے وعدے سے منحرف ہونے نہیں دونگا۔ یہ بات …

مزید پڑھیں

ہمیں اپنی سوچ بدلنی ہوگی کہ بیرونی امداد اور قرضوں کے بغیر ملک نہیں چلے گا۔ وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوگوں کے ٹیکس نہ دینے کی وجہ اعتماد کا فقدان ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان کی پہلی ماحول دوست الیکٹرک بائیک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جن ممالک نے ترقی کی …

مزید پڑھیں

‏پشاور کچہری میں 6 مسلح افراد سے اسلحہ برآمد۔ ایس ایس پی آپریشنز یاسر آفریدی

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) ‏پشاور کچہری میں 6 مسلح افراد سے اسلحہ برآمد۔ ایس ایس پی آپریشنز یاسر آفریدی نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوۓ بتایا کہ ملزمان واردات کی غرض سے کچہری میں اسلحہ لے کر داخل ہوئے تھے۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرکے ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ …

مزید پڑھیں

حارث سہیل انگلینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے

کارڈف (اسپورٹس رپورٹر) مڈل آرڈر بیٹسمین حارث سہیل ہیمسٹرنگ انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ بدھ کو کیے جانے والے ایم آر آئی اسکین میں انکشاف ہوا ہے کہ مڈل آرڈر بیٹسمین گریڈ تھری ٹیئر کا شکار ہیں۔ وہ گزشتہ ہفتے ڈربی میں ایک پریکٹس …

مزید پڑھیں