تازہ ترین
Home / admin (page 123)

میرپورخاص پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیراء تنگ، اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹنے والا 4 رکنی گروہ گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیراء تنگ، ایس ایس پی فیصل بشیر میمن کی ہدایات پر انچارج سی آئی اے پولیس عنایت زرداری، انچارج ڈی آئی بی دانش، تعلقہ پولیس اسٹیشن کے سب انسپیکٹر عزیز راھموں کی کاروائی، اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹنے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں پولیس کی بروقت کاروائی، چاکر خان مری کو قتل کرنے والے 4 ملزمان 24 گھنٹے میں گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایچ او ٹاؤن زیشان لشاری کی بروقت کاروائی، چاکر خان مری کو قتل کرنے والے چاروں ملزمان 24 گھنٹے میں گرفتار، 31 جولائی کو 10 بجے صبح مری برادری کی معزز شخصیت، چاکر خان مری کو ٹاؤن تھانے کی حدود سندھ سوئیٹ ہوٹل پر نامعلوم ملزمان …

مزید پڑھیں

مصیبت کی گھڑی میں برادر ملک ترکی کے ساتھ ہیں، پاکستانی عوام جانبحق اور زخمی ہونے والوں کے لئے دعا گو ہیں۔ الطاف شکور چیئرمین پی ڈی پی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے ترکی کے مختلف صوبوں میں لگنے والی آگ اور اس سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستانی عوام برادر اسلامی ملک میں ہونے والے …

مزید پڑھیں

سندھ کے طلبہ و طالبات کو مقامی اور بین الاقوامی اسکالر شپس سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ یاسر عدیل شیخ صدر ایم ایس ایف ن سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کے صدر اور سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس-102 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار یاسر عدیل شیخ اور ایم ایس ایف (ن) کراچی ڈویژن کے صدر سردار محمد سہیل کے ہمراہ نے مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن(ن) کے مرکزی صدر رانا محمد ارشد کی خصوصی ہدایت …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے سبب آل پاکستان الفا ڈاج بال ٹورنامنٹ ملتوی کردیا گیا، ٹورنامنٹ 6 اگست سے کراچی میں کھیلا جانا تھا۔ ڈائریکٹر کاشان اقبال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور لاک ڈاؤن لگنے کے بعد کھیلوں کی سرگرمیاں کو شدید دھچکہ لگا ہے جشن آزادی کے سلسلے میں ہونے والا پہلا آل پاکستان الفا ڈاج بال ٹورنامنٹ جو الفا ایجوکیشن نیٹ ورک کراچی میں کھیلا جانا تھا۔ ملتوی …

مزید پڑھیں

روزنامہ امت کے ایڈیٹر انچیف رفیق افغان کے انتقال پر علامہ راشد محمود سومرو و دیگر جے یو آئی رہنماؤں کی تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ نے روزنامہ امت کے چیف ایڈیٹر رفیق افغان کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو، مولانا عبدالکریم عابد، محمد اسلم غوری، ڈاکٹر نصیرالدین سواتی، مولانا تاج محمد ناہیوں، سمیع الحق …

مزید پڑھیں

کماۓ کراچی ہاۓ کراچی ہاۓ کراچی تحریر: سلمان احمد صدیقی

کماۓ کراچی ہاۓ کراچی ہاۓ کراچی تحریر: سلمان احمد صدیقی دورِ حاضر میں کراچی ملک کو تقریباً 65 سے 70 فیصد ریونيو اور سندھ کو 90 فیصد کما کر دینے والا ملک کا سب سے بڑا شہر ہے۔ اگر یہ بات کہی جاۓ کہ ملک کی معیشت چلانے میں کراچی …

مزید پڑھیں

محرم الحرام کے پرامن انعقاد کیلئے تمام علماء کرام کو مانسہرہ پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کرنا ہوگا۔ ڈی پی او مانسہرہ آصف بہادر

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی پی او مانسہرہ آصف بہادر (پی ایس پی) کے زیر اہتمام ڈی پی او آفس مانسہرہ میں ضلع مانسہرہ کے تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ جس میں ایڈیشنل ایس پی مانسہرہ جمیل اختر اور ڈسٹرکٹ …

مزید پڑھیں

تاجرالائنس کا شہر قائد میں اپنی مدد آپ کے تحت صفائی مہم چلانے کا اعلان۔ جلد اپنی ٹیم کے ساتھ جہاں تک ممکن ہوا شہر کی صفائی کریں گے۔ ایاز میمن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی تاجر الائنس کے چیئرمین ایاز میمن موتی والا نے کہا ہے کہ عید قرباں کو گئے ایک ہفتے سے زیادہ ہو چکے ہیں لیکن ابھی تک شہر قائد میں گندگی کے ڈھیر وہیں کے وہیں پڑے ہیں، جگہ جگہ کوڑے کرکٹ کے ڈھیروں پر بھنبناتی …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کراچی سے ووٹ نہ دینے کا انتقام لے رہی ہے، اسٹیک ہولڈرز نے کراچی کو جاہلوں کے رحم و کرم پر چھوڑا ہوا ہے۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کراچی سے ووٹ نہ دینے کا انتقام لے رہی ہے۔ اسٹیک ہولڈرز نے کراچی کو جاہلوں کے رحم و کرم پر چھوڑا ہوا ہے۔ سندھ حکومت نا اہلوں کا ٹولہ ہے۔ کوئی بھی …

مزید پڑھیں