تازہ ترین
Home / اہم خبریں / یوم شہدائے پولیس کے موقع پر ایس ڈی پی او سرکل لوئر کوہستان کی شہید کانسٹیبل ہدایت الرحمان کی قبر پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی

یوم شہدائے پولیس کے موقع پر ایس ڈی پی او سرکل لوئر کوہستان کی شہید کانسٹیبل ہدایت الرحمان کی قبر پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی پی او لوئر کوہستان ذوالفقار خان جدون کی ہدایت پر ایس ڈی پی او سرکل مطلوب خان نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہید کانسٹیبل ہدایت الرحمان کے آبائی گاؤں ڈھوڈیال ضلع مانسہرہ میں ان کی قبر پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی، ایس ڈی پی او سرکل مطلوب خان شہید ہدایت الرحمان کے بیٹے سے ملے شہید پیکج ان کے حوالے کیا اور ان کے ساتھ اظہار ہمدردی کی۔ شہید کی فیملی کو اس بات کا احساس دلایا کہ آپ اکیلے نہیں، بلکہ پورا محکمہ پولیس آپ کے ساتھ ہے۔ آپ کو کوئی مسئلہ درپیش ہو تو دفتر پولیس میں شہداء ڈسک قائم ہے آپ اپنا کوئی بھی جائز مسئلہ پیش کرسکتے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے