تازہ ترین
Home / admin (page 121)

اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈو آدم اعجاز احمد جتوئی کی زیر صدارت میں محرم الحرام میں امن و امان کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) محرم الحرام میں امن و امان کی فضا برقرار رکھنے اور ماتمی و تعزیہ جلوسوں کے روٹ پر صفائی و ستھرائی اور لائٹنگ کے انتظامات کے حوالے سے ایک اجلاس اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈو آدم اعجاز احمد جتوئی کی زیر صدارت مونسپل آفس میں منعقد ہوا …

مزید پڑھیں

کشمیر پریمیئر لیگ کا میلہ جمعہ سے مظفرآباد میں سجے گا۔ لیگ کی پہلی فرنچائز میرپور رائلز لندن کے معروف بزنس مین راجا سلیمان رضا اور عادل وحید نے خریدی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کشمیر پریمیئر لیگ کے پہلے ایڈیشن کا میلہ جمعہ سے مظفرآباد میں سج رہا ہے جس میں ٹائٹل کیلیے چھ ٹیمیں ان ایکشن ہوں گی۔ لیگ کی سب سے پہلی فرنچائز میرپور رائلز لندن کے معروف بزنس مین راجا سلیمان رضا اور عادل وحید نے خریدی، …

مزید پڑھیں

سندھ کابینہ میں تبدیلی، چار وزرا کی حلف برداری کل ہوگی، سندھ کابینہ میں شامل تین وزرا ایک مشیر کو فارغ کیے جانے کا امکان

کراچی (رپورٹ: عقیل احمد راجپوت) سندھ کابینہ میں تبدیلی، چار وزرا کی حلف برداری کل ہوگی، سندھ کابینہ میں شامل تین وزرا ایک مشیر کو فارغ کیے جانے کا امکان، سہیل انور سیال، نثار کھوڑو اور ہری رام کو سندھ کابینہ سےفارغ کرنے کا امکان، پیپلز پارٹی قیادت کی مشاورت …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم یوم استحصال کشمیر ریلی قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب کی جانب سے مونسپل آفس سے پریس کلب تک ریلی نکالی گئی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ٹنڈو آدم یوم استحصال کشمیر ریلی قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب کی جانب سے مونسپل آفس سے پریس کلب تک ریلی نکالی گئی، ریلی کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر مونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم اعجاز احمد جتوئی، چیف مونسپل آفیسر ٹنڈو آدم ہمایوں عمران …

مزید پڑھیں

ہمارے شہداءِ ہمارا فخر ہیں، سندھ پولیس شہداۓ پولیس کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ ڈی آئی جی میرپورخاص رینج ذوالفقار علی مہر

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) یوم شہداۓ پولیس کے موقع پر ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کی جانب سے شہداءِ کی قبروں پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی، اور فاتحہ خوانی کی گئی۔ جبکہ میرپورخاص رینج پولیس کے زیر اہتمام شہداۓ پولیس کی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے …

مزید پڑھیں

یوم شہدائے پولیس کے موقع پر آئی جی سندھ نے سی پی او میں قائم یادگار شہداء پر سلامی دی اور فاتحہ خوانی کی

کراچی (رپورٹ: عقیل احمد راجپوت) یوم شہدائے پولیس کے موقع پر آئی جی سندھ نے سی پی او میں قائم یادگار شہداء پر سلامی دی اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پرشہداء پولیس کے بچے بطورِ مہمان خصوصی موجود تھے جنہوں نے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے۔ اس موقع پر …

مزید پڑھیں

ضلعی انتظاميہ نے محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کے سلسلے میں ایک جامع حکمت عملی تشکیل دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر سانگھڑ

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) سانگھڑ ضلع انتظاميہ نے محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کے سلسلے میں ایک جامع حکمت عملی تشکیل دی ہے جس کے تحت اہم شہروں میں خفیہ کیمرے لگانے، چکاس کا عمل تیز کرنے، مجلسوں اور ماتمی جلوسوں کے راستے پر سخت پیٹرولنگ …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی وفاقی وزیر ریلوے اور وزیر دفاع سے ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی اسلام آباد میں وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی اور وفاقی وزیر دفاع پرویز کھٹک سے ملاقات کی ملاقات پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کی قیادت میں کی گئی ملاقات میں رکن قومی …

مزید پڑھیں

پنجاب میں یکساں نصاب تعلیم کا اقدام خوش آئند ہے، سندھ حکومت کو یکساں نظام تعلیم سے ڈر کیوں لگتاہے؟ اقبال ہاشمی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب میں یکساں نصاب و نظام تعلیم کا اقدام خوش آئند ہے۔ سندھ حکومت کو یکساں نظام تعلیم سے ڈر کیوں لگتا ہے؟ یکساں نظام تعلیم مبنی بر انصاف ہے اس کو عملی …

مزید پڑھیں

میہڑ میں پرانی دشمنی پر ملزمان نے گھر میں گھس کر گولیاں مار کر 65 سالہ شخص کو ہلاک کردیا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے قریب فرید آباد تھانے کی حدود گاؤں سوجھرو میروانی میں ملزمان نے پرانی دشمنی پر گھر میں گھس کر گولیاں مار کر 65 سالہ عمر رسیدہ لیاقت ولد عرس محمد چانڈیو کو زخمی کردیا، زخمی عمر رسیدہ شخص کو ہسپتال لے جاتے ہوۓ راستے …

مزید پڑھیں