تازہ ترین
Home / admin (page 122)

کورونا کیلئے مختص وینٹی لیٹرز اور آکسیجن بستروں کی صورتحال سامنے آگئی

کراچی (رپورٹ: عقیل احمد راجپوت) کراچی کے سرکاری و نجی اسپتالوں میں کورونا وائرس سے متاثرین کے لیے مختص وینٹی لیٹرز اور آکسیجن والے بستروں کی صورتحال سامنے آگئی۔ محکمہ صحت سندھ کے حکام کے مطابق کراچی میں کورونا کے لیے مختص 550 وینٹی لیٹرز میں سے 338 پرمریض ہیں۔ …

مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے ظلم کا مقابلہ کوئی لسانی جماعت نہیں کرسکتی۔ مہاجروں کی پیپلز پارٹی پی ایس پی ہے۔ چئیرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال

  کراچی (رپورٹ: عقیل احمد راجپوت) چئیرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کا تمام ڈسٹرکٹ انچارجز، مرکزی لیگل ایڈ، مرکزی ڈاکٹرز فورم، مرکزی میڈیکل ایڈ، مرکزی اسٹوڈنٹس فیڈریشن، مرکزی شعبہ خواتین، مرکزی علماء رابطہ کونسل، مرکزی سینئر سیٹیزن کے زمہ داران اور عہدے داران سے اہم خطاب۔ چئیرمین پاک …

مزید پڑھیں

غیر ملکی سیاح بھی پاکستان کے سحر میں مبتلا، افواج پاکستان کے مداح

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاک فوج شمالی علاقوں میں سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر ملکی و غیر ملکی سیاحوں کوسیکیورٹی اور سہولت کی فراہمی میں پیش پیش، حال ہی میں سکردو میں آنے والے امریکی اور برطانوی سیاحوں نے پاکستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے کئے گئے اقدامات کی …

مزید پڑھیں

کورونا ویکسی نیشن مہم۔ شہریوں کوکم سے کم دورانیہ میں ویکسن کی سہولت فراہم کی جائے کمشنر کراچی کی ہدایت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی نوید احمد شیخ کی زیر صدارت اجلاس میں حکومت سندھ کی جانب سے جاری کورونا ویکسی نیشن مہم کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ویکسی نیشن سینٹرز پر انتظامات کو بہتر بنایا جائے گا۔ ویکسی نیشن سینٹرز کی …

مزید پڑھیں

ایس یو پی اور کسان اتحاد کا رائس کینال، ککول نہر سمیت مختلف نہروں میں پانی کی قلت کے خلاف انڈس ہائی وے میہڑ باۓ پاس پر احتجاجی دھرنا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) ایس یو پی اور کسان اتحاد کی جانب سے رائس کینال اور ان سے نکلنے والی ککول نہر سمیت مختلف نہروں میں پانی کی قلت کے خلاف انڈس ہائی وے میہڑ باۓ پاس پر احتجاجی دھرنا، تپتی دھوپ میں 8 گھنٹے تک روڈ بلاک، آنے جانے …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے 2 اضلاع پشاور اور ایبٹ آباد میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے باعث پابندیاں عائد

پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) خیبر پختونخوا کے 2 اضلاع میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے باعث پابندیاں عائد، محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے پشاور اور ایبٹ آباد میں پابندیوں کے احکامات جاری کردیے، پابندیوں کا اطلاق 3 اگست سے 31 اگست تک ہوگا، پشاور اور ایبٹ آباد میں رات …

مزید پڑھیں

سندھ میں گھروں پر جاکر ویکسین لگانے کے لئے کئی سال لگ جائینگے ویکسین کے لئے ہمیں مراکز جانا ہوگا۔ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں لاک ڈاؤن گیم چینجر ثابت ہوا ہے ایک روز میں تقریبا سوا دو لاکھ شہریوں نے کورونا ویکسین کروائی ہے ہمارا ٹارگٹ ڈھائی لاکھ ویکسینیشن یومیہ ہے، …

مزید پڑھیں

یوم شہدائے پولیس کے موقع پر ایس ڈی پی او سرکل لوئر کوہستان کی شہید کانسٹیبل ہدایت الرحمان کی قبر پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی پی او لوئر کوہستان ذوالفقار خان جدون کی ہدایت پر ایس ڈی پی او سرکل مطلوب خان نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہید کانسٹیبل ہدایت الرحمان کے آبائی گاؤں ڈھوڈیال ضلع مانسہرہ میں ان کی قبر پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی …

مزید پڑھیں

اگر احتیاط نہ کی گئی تو کورونا اپنی انتہا کو پہنچ جائے گا جسے پھر قابو کرنا مشکل ہو جائے گا۔ میڈیکل ڈائریکٹر ایوب ٹیچنگ ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر عالم زیب سواتی

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسزز کی وجہ سے میڈیکل ڈائریکٹر کی سربراہی میں ہنگامی میٹنگ طلب کی گئی۔ ہسپتال میں مریضوں کیلئے بیڈ کم پڑگئے ہیں اگر احتیاط نہ کی گئی تو کورونا اپنی انتہا کو پہنچ جائے گا جسے پھر …

مزید پڑھیں

صاحب اقتدار سے  سوال کرنا ہی آزادی صحافت کی نشانی ہے۔ صحافی کورونا کی عالمی وبا کے دوران بھی اگلے محاذ پر موجود رہے۔ صوبائی وزیر ہری رام کشوری لال

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر  محکمہ خوراک و اقلیتی امور ہری رام کشوری لال نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں آزاد میڈیا  کی اہمیت کو تسلیم کیا جاتا ہے، ہم سچ بولنے والوں کے حوصلے کی ستائش کرتے ہیں جنہوں نے خوف زدہ ہونے سے انکار کر …

مزید پڑھیں