اگست 6, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ اگر ٹک ٹاک بند کرنا ہی واحد راستہ ہے تو پھر گوگل بھی بند کر دیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ ہائی کورٹ نے پی ٹی اے …
مزید پڑھیں اگست 6, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
اٹک (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فضائیہ کا لڑاکا تربیتی طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ ہوگیا تاہم دونوں پائلٹ جہاز سے بحفاظت اترنے میں کامیاب ہوگئے۔ اٹک کے قریب پاک فضائیہ کا لڑاکا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تاہم طیارے میں سوار دونوں پائلٹ جہاز سے بحفاظت اترنے میں …
مزید پڑھیں اگست 6, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ:اصغر شاہ) خیبرپختونخوا حکومت نے سیدنا فاروق اعظم حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے یوم شہادت پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت نے یوم شہادت حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی مناسبت سے یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے اور …
مزید پڑھیں اگست 6, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر دبئی جانے والے 70 سے زائد مسافروں کو بورڈنگ کارڈ جاری نہیں کیے گئے۔ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دبئی جانے والے مسافروں کو سفر کرنے سے روک دیا گیا، اور 70 سے زائد مسافروں کو بورڈنگ کارڈ جاری …
مزید پڑھیں اگست 6, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ضلع سانگھڑ میں 3 لاکھ 19 ہزار 526 افراد کو کورونا کی ویکسین ہو چکی ہے جبکہ تمام علاقوں میں ویکسین کا عمل تیز کر دیا گیا ہے، ان خیالات کا اظہار سانگھڑ کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمران الحسن خواجہ نے اپنے دفتر میں کورونا …
مزید پڑھیں اگست 6, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ حکومت قوم کے معماروں کا مستقبل سنوارنے کے لئے فوری و قابل عمل تعلیمی پالیسی بنائے۔ تعلیمی بجٹ میں مسلسل کٹوتی شرمناک ہے، مختص کیا گیا بجٹ پورا خرچ کیا جائے۔ حکومت …
مزید پڑھیں اگست 6, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: عقیل احمد راجپوت) سندھ کابینہ میں رد و بدل۔ سعید غنی کو صوبائی وزیر برائے محکمہ لیبر، ریسورسز، اطلاعات تعینات کر دیا گیا۔ سردار شاہ کو صوبائی وزیر برائے محکمہ تعلیم، ٹورازم، کلچر، آثار قدیمہ، آرچیوز تعینات کر دیا گیا۔ ضیاء عباس شاہ کو صوبائی وزیر برائے محکمہ …
مزید پڑھیں اگست 6, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز/ پڈعیدن (رپورٹ: محمد علی ملک) پڈعیدن اسٹیشن روڑ مین بازار میں واقعے آئرن اسٹور پر 125 موٹر سائیکل پر سوار 3 نامعلوم ہتھیار بندوں نے فائرنگ کرکے میڈیکل اسٹوڈنٹ کو جانبحق کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پڈعیدن اسٹیشن روڑ مین بازار میں واقعے آئرن اسٹور پر 125 موٹر سائیکل …
مزید پڑھیں اگست 6, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کے ایچ اے اعلامیہ کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نمائندہ خصوصی اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکریٹری حیدر حسین نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیراعلی سندھ کے مشیر برائے قانون و ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو بلدیہ عظمیٰ کراچی کے …
مزید پڑھیں اگست 6, 2021 آرٹیکل
کورونا ویکسین لگواٸیں یا دھکے کھاٸیں؟ تحریر: سلمان احمد صدیقی اس وقت سندھ اور کراچی میں جزوی لاک ڈاؤن کی کیفیت ہے۔ کورونا کی چوتهی لہر سے بےانتہا خطرناک صورتحال کا سامنا ہے۔ کراچی میں انڈین وریینٹ بہت تیزی سے لوگوں میں منتقل ہو رہا ہے۔ اسی صورتِحال کی پیشِ …
مزید پڑھیں