مارچ 20, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: نور اسلام) ایس پی اورنگی عابد علی بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ بتایا کہ تین انتہائی خطرناک ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کیا ہے- ملزمان نے 27 فروری کو سرجانی ٹاون کے علاقے سیکٹر 4/A کے مکان میں داخل ہوکر اہل خانہ کو یرغمال بناکر خاتون …
مزید پڑھیں مارچ 20, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
میہڑ (رپورٹ: میر صابرکولاچی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء و سابق وزیراعلیٰ سندھ لیاقت علی جتوئی بیٹو جتوئی سےشاندار ریلی کےساتھ ٹاور چوک سٹی میہڑ آفس پہنچے جہاں کارکنان نے ان کا اشاندار استقبال کیا- پاکستان تحریک انصاف کےمرکزی رہنما لیاقت علی جتوئی، ڈاکٹر غلام عباس مہیسر، نیاز علی …
مزید پڑھیں مارچ 20, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, سیاست
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں ایم کیو ایم کے 34 ویں یوم تاسیس کے موقع پر استقبالیہ کیمپ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ یوم تاسیس منا رہے ہیں اور جمہوریت کے فروغ کے لیے کام کرتے رہیں گے۔ متحدہ کے یوم تاسیس پر …
مزید پڑھیں مارچ 20, 2018 آرٹیکل
کپتان کا دعویٰ (پروفیسررفعت مظہر) قلم درازیاں دو ہزار تیرہ کے عام انتخابات سے پہلے کپتان نے دو تہائی اکثریت لینے کے بلندبانگ دعوے کیے لیکن جب نتائج سامنے آئے تو اُن کے وزیرِاعظم بننے کے سارے خواب چکناچور ہوگئے۔ تحریکِ انصاف، نوازلیگ کا مقابلہ تو خیر کیا کرتی، اُسے …
مزید پڑھیں مارچ 19, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان
کوالالمپور (بیورو رپورٹ) پاکستانی مسافروں سے کوالالمپور ایئر پورٹ پر لوٹ مار کا بازار گرم، سفارت خانہ خاموش تماشائی، باوثوق ذرائع کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کے ذریعے پاکستانی مسافروں کو کوالالمپور انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچایا جاتا ہے جب مسافر حضرات ایئر پورٹ پر موجود ملیشین امیگریشن کاؤنٹر پر …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (نوپ نیوز) عالمی شہرت یافتہ فنکارہ شازیہ خشک سندھ فنکار ویلفیئر ٹرسٹ کے مرکزی چیئرمین حمید بھٹو اورپروفیسرابراہیم خشک نے کہا ہے کہ 22 مارچ کو دریاؤں کے میٹھے پانی کے عالمی دن کے موقع پرسندھو دریا کو زندہ انسان والی حیثیت دلانے کیلئے سندھ اسمبلی میں قانون سازی …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
خیرپور (نوپ نیوز) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ تحریک پاکستان کے کارکنان کی قیام پاکستان کے لئے خدمات ناقابل فراموش ہیں بھیج پیر جٹا کارکن تحریک پاکستان حضرت مرشد شاھین گورایا ؒ مرشدی قائد اعظم ؒ اور علامہ اقبال ؒ کے فرمودات کی ترویج و اشاعت کے …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2018 آرٹیکل
مبارک ہو ،مبارک ہو، مبارک ہو (پروفیسررفعت مظہر) (قلم درازیاں ) مبارک ہو!سازش جیت گئی اور جمہوریت ہار گئی۔ مبارک ہو! بالآخر امپائر کی انگلی کھڑی ہوگئی۔ مبارک ہو! اینٹ سے اینٹ بجا دینے کے نعرے لگانے والا زور آوروں کے دَر پہ سجدہ ریز ہوگیا۔ سچ کہا میاں نوازشریف …
مزید پڑھیں مارچ 16, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انسانی حقوق کے نمائندے سائمن گل کی اپنی ٹیم کے ہمراہ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے انعقاد عاصمہ جانگیر کے اعزاز میں کئے گئے پروگرام میں شرکت سائمن گل نے اسد اقبال بٹ وائس چیئرپرسن ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان سے دورانے گفتگو کہا کہ …
مزید پڑھیں مارچ 12, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سیاست
اسلام آباد (نوپ نیوز) سینیٹ کے کل ارکان 104 ہیں ، چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین بننے کیلئے 53 ووٹ درکار ہیں ، اس وقت سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرز کی تعداد 33 ہے جن میں سے اسحاق ڈار بیرون ملک ہونے کے باعث ووٹ کا سٹ نہیں کر …
مزید پڑھیں