تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کوئٹہ سرکی روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ 2 ٹریفک اہلکار شہید 3 راہ گیر زخمی- فالکن پولیس نے 2 حملہ آورں کو مار گرایا

کوئٹہ سرکی روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ 2 ٹریفک اہلکار شہید 3 راہ گیر زخمی- فالکن پولیس نے 2 حملہ آورں کو مار گرایا

کوئٹہ (رپورٹ: ناصر دہوار) کوئٹہ سرکی روڈ کیپری سینما کے قریب ٹریفک پولیس اہلکاروں پر فائرنگ دو اہلکار جاں بحق- تفصیلات کے مطابق کوئٹہ انڈسٹریل ایریا سرکی روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے 2 ٹریفک اہلکاروں کو شہید کر دیا جبکہ فالکن پولیس اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 2 حملہ آورں کو مار دیا ہے- فائرنگ کی زد میں آکر 3 راہ گیر بھی زخمی ہوئے ہیں،

About admin

یہ بھی پڑھیں

ٹنڈوآدم دعا انصاری قتل کیس میں بڑی پیش رفت، مرکزی ملزم عدالت میں پیش، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

سانگھڑ، (رپورٹ، رضوان غوری) پانچ سالہ معصوم دعا انصاری کے مبینہ قتل کے مقدمے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے