Home / اہم خبریں / ایس ایس پی جامشورو اور اے ایس پی کوٹری کی سخت ہدایت پر جامشورو پولیس کی موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والوں خلاف کاروائیاں جاری

ایس ایس پی جامشورو اور اے ایس پی کوٹری کی سخت ہدایت پر جامشورو پولیس کی موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والوں خلاف کاروائیاں جاری

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) ایس ایس پی جامشورو پرویز خان عمرانی اور اے ایس پی کوٹری میڈم سہائی عزیز ٹالپر کی سخت ہدایت پر جامشورو پولیس کی موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کے خلاف کاروائیاں جاری۔ ایس ایچ او کوٹری نے نیشنل ہائے وے، المدینہ چوک سے کوٹری پھاٹک پر چار چھوٹی عمر کے لڑکوں کو موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ مذکورہ لڑکے 14 سے 15 سال کی عمر کے طالبعلم ہیں۔ گرفتار چھوٹی عمر کے لڑکوں میں ممتاز علی شیخ، شعیب انصاری، عمر منصوری، اور اسامہ منصوری شامل۔
ایس ایچ او کوٹری نے مذکورہ لڑکوں کے والدین کو بلاکر وارنگ دینے کے بعد رہا کردیا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

PACC Holds Special Independence Day Ceremony in Collaboration with Lions International, District 305-S

KARACHI, (Staff Reporter) A special Independence Day ceremony was organized by the Pakistan American Cultural …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے