تازہ ترین
Home / admin (page 104)

نئی افغان حکومت نے 11 ستمبر کو حلف اٹھانے کا اعلان کردیا

کابل (نیوز ویب ڈیسک) نئی افغان حکومت نے 11 ستمبر کو حلف اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی افغان حکومت نے 11 ستمبر کو حلف اٹھانے کا اعلان کیا ہے، سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ میں طالبان کی جانب سے کہا …

مزید پڑھیں

آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے امریکی سی آئی اے کے سربراہ کی ملاقات

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سے امریکی خفیہ ایجنسی (سی آئی اے) کے سربراہ ولیم جوزف برنز نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید …

مزید پڑھیں

طالبان نے خواتین کے کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں میں حصہ لینے پر پابندی لگانے کا عندیہ دے دیا

کابل (نیوز ویب ڈیسک) طالبان نے خواتین کے کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں میں حصہ لینے پر پابندی لگانے کا عندیہ دیا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا سے بات کرتے ہوئے افغان ثقافتی کمیشن کے نائب سربراہ احمد اللہ واثق کا کہنا تھا کہ خواتین کے کرکٹ اور دوسرے کھیلوں میں حصہ لینے …

مزید پڑھیں

کراچی گرین مینز اور ویمن نے یوم دفاع سیپاک ٹاکرا چیمپئن شپ جیت لی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے پاکستان سیپاک ٹاکرا فیڈریشن اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون اور سندھ سیپاک ٹاکرا ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نارتھ کراچی جیم خانہ پر یوم دفاع سیپاک ٹاکرا چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جسے کراچی گرین نے کراچی …

مزید پڑھیں

‎ایسوسی ایشنز ٹی ٹونٹی کے لیے اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پندرہ ستمبر سے بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ میں شروع ہونے والے کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹی ٹونٹی کے لیے اسکواڈز کا اعلان کر دیا گیا ہے، ان اسکواڈز کا انتخاب چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے ہیڈ کوچز نے سیکنڈ الیون کے ہیڈ کوچز کی مشاورت سے کیا ہے۔ ٹورنامنٹ …

مزید پڑھیں

الغوثیہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے سربراہ رومی بھائی کی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی آفتاب جہانگیر سے ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) الغوثیہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے سربراہ رومی بھائی نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی اور وفاقی سیکریٹری بین المذاہب ہم آہنگی سے ملاقات کی اور معاملات پر گفتگو ہوئی، اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی آفتاب جہانگیر …

مزید پڑھیں

مفاد اور سیاست ایک ساتھ نہیں چل سکتی، عوام آئندہ انتخابات میں ملک کو کرپٹ اور موروثی سیاست سے پاک کر دیں۔چیئرمین پی ڈی پی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ ملک کو بڑی سیاسی جماعتوں کی موروثیت اور کرپشن پر مبنی سیاست سے نکالنے کے لئے خدمت کی سیاست پر یقین رکھنے والی تمام چھوٹی جماعتوں کا متحد ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ مفاد …

مزید پڑھیں

قادیانیوں کو کافر قرار دینا بھٹو کا عظیم کارنامہ ہے، 7 ستمبر کو عام تعطیل کرکے سرکاری سطح پر منایا جائے۔ ختم نبوت کانفرنس ٹنڈو آدم میں علماء کا مطالبہ

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) قادیانیوں کو کافر قرار دینا بھٹو کا عظیم کارنامہ ہے، 7 ستمبر کو عام تعطیل کرکے سرکاری سطح پر منایا جائے۔ قادیانیوں کی سرگرمیاں موجودہ حکومت میں حد سے تجاوز کرچکی ہیں، مسلمان مہنگائی، بے روزگاری برداشت کر سکتا ہے نبی اکرم سے غداری …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں دو ہفتے کے معصوم بچے کا سر ہسپتال کے ڈاکٹر اور عملے نے دوران آپریشن کینچی سے پھاڑ دیا، ویڈیو دیکھنے کے لئے لنک کو کلک کریں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص شہر کے قریب گاؤں حاجی امین پھنور کے رہائشی مزدور مولا بخش پھنور کے دو ہفتے کے نومولود معصوم بچے کا سر ہسپتال کے ڈاکٹر اور عملے نے دوران آپریشن کینچی سے پھاڑ دیا۔ سر کے پچھلے حصے میں گہرے زخم ناسور بن رہے …

مزید پڑھیں

جمعیت علماۓ اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کا مولانا امیر زمان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کا جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما سابق وفاقی وزیر مولانا امیر زمان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوۓ کہا کہ آج ہم اپنے ایک قیمتی اور نظریاتی دوست سے …

مزید پڑھیں