تازہ ترین
Home / admin (page 106)

سندھ کو کھنڈر بنانے اور ملک میں تبدیلی کے نام پر بے روزگاری، کرپشن اور موت بانٹنے والوں کا انجام بہت قریب ہے۔ یاسر عدیل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) سندھ کے صدر اور کراچی کے صوبائی حلقے پی ایس-102 ن لیگ کے امیدوار یاسر عدیل شیخ نے گذشتہ روز چھ ستمبر کو مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز شریف کی سینتالیسویں سالگرہ پر ایم ایس ایف ن ضلع شرقی …

مزید پڑھیں

سر سید یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جیویلن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم کو گولڈ میڈل اور دو لاکھ روپے انعام دیگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سر سید یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جیویلن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم کو گولڈ میڈل اور دو لاکھ روپے انعام دیگی، فخر پاکستان ارشد ندیم نے ٹوکیو اولمپکس کے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کیا تھا اور پانچویں پوزیشن حاصل کرکے تاریخ رقم کی تھی، اسی پرفارمنس کو …

مزید پڑھیں

یوم دفاع پاکستان کے موقع پر کراچی کے الفا ہائی اسکول اور اسپیشل اولمپک پاکستان چلڈرنز کے درمیان باسکٹ بال کا نمائشی میچ کھیلا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یوم دفاع کے موقع پر کراچی کا مشہور الفا ہائی اسکول خصوصی بچوں کیلئے دلچسپی کا مرکز بنا رہا اسپیشل بچوں نے یوم دفاع کے سلسلے میں نمائشی باسکٹ بال میچ کھیلا اور خوب ہلہ گلہ کیا اسپیشل اولمپک پاکستان کے کھلاڑی خوش تھے کہ انھیں …

مزید پڑھیں

ہر سال کی طرح اس سال بھی ٹنڈو آدم ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیرِ انتظام حرا پبلک اسکول ٹنڈو آدم میں یوم دفاع پاکستان بھرپور طریقے منایا گیا

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ہر سال کی طرح اس سال بھی ٹنڈو آدم ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیرِ انتظام حرا پبلک اسکول ٹنڈو آدم میں یوم دفاع پاکستان بھرپور طریقے منایا گیا، اس سلسلے میں اسکول میں طلباء نے تقاریر، ملی نغموں اور نعروں سے لہو کو گرمایا اور پاک …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں یوم دفاع پاکستان بھرپور طریقے سے منایا گیا، میوزیکل اینڈ تھیٹر پرفارمنس نے تقریب کو چار چاند لگا دیئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے ملی جوش و جذبے سے بھرپور تقریب کا انعقاد آرٹس کونسل کے آڈیٹوریم میں کیا گیا، تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل افتخار حسن چوہدری تھے۔   اس …

مزید پڑھیں

یوم دفاع پاکستان کے موقع پر این پی سی آٸی ایچ کے زیر اہتمام گلشن صدیقی پارک سے پریس کلب ٹنڈو آدم تک ریلی کا انعقاد

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے موقع پر این پی سی آٸی ایچ کی ضلعی چیئرمین مظہر چانڈیو، وائس چیئرمین دانیال خلجی، سماجی ورکر عمران غوری، بلدیہ آفس سپرنڈنٹ ناصر قریشی، فیروز عباسی کی قیادت میں افواج پاکستان کے تمام وطن شہدا کو خراج …

مزید پڑھیں

چترال اسکاؤٹس ہیڈ کوارٹرز میں یوم دفاع، یوم شہادت نہایت عقیدات و احترام سے منایا گیا۔ شہداء کے لواحقین میں تحائف بھی تقسیم کئے گئے

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ملک کے دیگر حصوں کی طرح چترال اسکاؤٹس ہیڈ کوارٹرز میں بھی یوم دفاع اور یوم شہداء نہات قومی جذبے اور احترام سے منایا گیا۔اس سلسلے میں چترال اسکاؤٹس ہیڈ کوارٹرز میں ایک پروقار تقریب بھی منعقد ہوئی جس میں کمانڈنٹ چترال اسکاؤٹس بریگیڈیر محمد …

مزید پڑھیں

چونڈہ کی لڑائی، جس نے بھارتی شکست پر مہر تصدیق ثبت کر دی

چونڈہ کا محاذ اس لحاظ سے بہت منفرد اہمیت کا حامل ہے کہ چھپن سال گزرنے کے بعد بھی اس میدان جنگ کی اہمیت کم نہیں ہوئی۔ یہ وہ محاذ ہے۔ جہاں 1965ء میں دنیا کی دوسری بڑی ٹینکوں کی جنگ لڑی گئی۔ آج بھی قصبہ چونڈہ کے جوان ان …

مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کے دور میں بھی پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کی اہمیت برقرار ہے۔ ایس ایس پی میرپورخاص ایوان صحافت میرپورخاص کے وفد سے گفتگو

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایوان صحافت میرپورخاص کے وفد کی ایس ایس پی میرپورخاص کیپٹن (ر) چودہری اسد سے ملاقات۔ ملاقات میں صدر ایوان صحافت سردار وارث خاصخیلی، سینئر نائب صدر مختیار کیریو، جنرل سیکریٹری فضل شر، خازن ذیشان شیخ، اطلاعات سیکریٹری بابو شرف الدین لغاری، سینئر ممبر ایوان …

مزید پڑھیں

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے اقدامات نہ ہونے والی فیکٹریوں کو بند کیا جائے۔ سربراہ بیت المال سندھ و رہنما پی ٹی آئی حنید لاکھانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ بیت المال سندھ و رہنما پی ٹی آئی حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ کراچی میں لاتعداد ایسی فیکٹریاں ہیں جو غیر قانونی بھی ہیں اور ان میں کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیئے کوئی اقدامات نہیں ہیں، ایسی تمام فیکٹریوں …

مزید پڑھیں