تازہ ترین
Home / admin (page 102)

آل پاکستان الفا ڈاج بال ٹورنامنٹ کے نئے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا، ٹورنامنٹ 30 ستمبر سے کراچی کے الفا کالج میں کھیلا جائے گا۔ ڈائریکٹر کاشان اقبال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے الفا ایجوکیشن نیٹ ورک کے تحت ہونے والے آل پاکستان الفا ڈاج بال ٹورنامنٹ کا آغاز 30 ستمبر سے ہوگا جو فیڈریشن کی زیر نگرانی کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کی تفصیلات بتاتے ہوئے آرگنائزنگ کمیٹی کے ڈائریکٹر کاشان اقبال اور صائمہ رضا نے بتایا …

مزید پڑھیں

افغانستان میں امن کے لئے عالمی برادری کی امداد ضروری ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن کیلیے عالمی برادری کی امداد ضروری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس ہوئی جس میں …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ڈویژن میں ہاٸیکورٹ بینچ کے قیام تک کسی صورت احتجاج بند نہیں ہوگا۔ ضلعی صدر وکلاء بار میر پرویز اختر تالپور

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈویژن میں ہاٸیکورٹ بینچ کے قیام کی ہفتہ وار تاریخی وکلاء احتجاجی تحریک کا تسلسل شدت اختیار کرگیا، وکلاء نے عدالتی کارواٸیوں کا مکمل پورا دن بائیکاٹ کیا، کیسز کے سماعتوں کے دوران پیش نہ ہوٸے، ہڑتال کے باعث سائلین کے مقدمات تاخیر کا …

مزید پڑھیں

بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز پاکستانی ریسلرز محمد انعام بٹ کا شاندار آغاز

ایتھنز (ویب اسپورٹس ڈیسک) بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز یونان میں پاکستانی ریسلرز نے شاندار آغاز کرتے ہوئے ابتدائی مقابلے جیت لیے۔ اٹلی میں ہونے والے ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے والے محمد انعام نے آزربائیجان کے ریسلر ابراہیم یوسف کے خلاف کامیابی پاکر اپنی برتری ثابت کی۔ آج ہی ہونےوالی …

مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر دس سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) کارکنوں کی ترسیلات زر کا مضبوط رجحان جاری رہا اور اگست 2021ء میں وہ 2.66 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ مسلسل چھٹا مہینہ ہے کہ آنے والی رقوم اوسطاً 2.7 ارب ڈالر کے لگ بھگ رہی ہیں اور مسلسل پندرہ مہینہ …

مزید پڑھیں

کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری اور کراچی انسٹیٹیوٹ آف اکنامکس اینڈ ٹیکنالوجی کے مابین معاہدہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) اور کراچی انسٹیٹیوٹ آف اکنامکس اینڈ ٹیکنالوجی (کائیٹ) کے مابین مشترکہ تعاون کی یاداشت (ایم او سی) طے پاگیا۔ معاہدے پر دستخظ کاٹی کے صدر سلیم الزماں اور کائیٹ کے صدر ایئر وائس مارشل (ر) تبریز آصف نے …

مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان کا دوران سماعت سینئر وکیل سے تلخ جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کا دوران سماعت سینئر وکیل کامران مرتضی سے تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ سپریم کورٹ میں سی ای او لائیو اسٹاک ڈاکٹر شاہد امین تقرری کیخلاف حکومتی اپیل پر سماعت ہوئی۔ عدالت عظمیٰ نے بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرکے حکومتی …

مزید پڑھیں

ویزے کے باوجود پانچ پاکستانی شہریوں کو بھارتی امیگریشن حکام نے واپس بھیج دیا

لاہور (بیورو رپورٹ) ویزے کے باوجود پاکستانی شہریوں کو بھارتی امیگریشن حکام نے واپس بھیج دیا۔ بھارتی ہٹ دھرمی، ویزے کے باوجود پاکستانی شہریوں کو بھارتی امیگریشن حکام نے واپس بھیج دیا، آج پاکستان میں کورونا وبا کی وجہ سے مقیم 203 بھارتی شہری واہگہ سرحد کے راستے واپس انڈیا …

مزید پڑھیں

پاکستان بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ علاقائی امن کے لیے کام کرتا رہے گا۔ آرمی چیف

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان، بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ علاقائی امن کے لیے کام کرتا رہے گا۔ آئی ایس پی ار کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر کے نائب وزیر عبدالرحمن الثانی نے ملاقات …

مزید پڑھیں

ملائیشیا کی دواساز کمپنی چینی ٹیکنالوجی کے ساتھ کوویڈ 19 کی اڈینووائرل ویکٹر ویکسین تیار کریگی

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) چینی کمپنی کین سائنو بائیولوجیکس کی مدد سے ملائیشیا نے ویکسین بنانے میں ایک سنگ میل عبور کرلیا ہے اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کے ذریعے ملائیشیا اڈینو وائرس پلیٹ فارم کی بنا پر نوول کرونا وائرس ویکسین کو مقامی سطح پر شیشیوں میں بھرنے اور تقسیم …

مزید پڑھیں