Home / اہم خبریں / میرپورخاص تھانہ مہران کی حدود میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے بچہ پولیس کی کی انتھک محنت کے بعد اہل علاقہ کے ایس ایس پی میرپورخاص اور پولیس کے حق میں نعرے

میرپورخاص تھانہ مہران کی حدود میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے بچہ پولیس کی کی انتھک محنت کے بعد اہل علاقہ کے ایس ایس پی میرپورخاص اور پولیس کے حق میں نعرے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تھانہ مہران کی حدود میں پراسرار طور پر گم ہوجانے والا بچہ 4 گھنٹے پولیس کی انتھک محنت کے بعد تلاش کرلیا گیا- تفصیلات کے مطابق آج صبح تھانہ مہران کی حدود سے ایک 4 سالہ بچہ شانو ولد معشوق مری پراسرار طور پر گم ہوگیا تھا، جس کا ایس ایس پی میرپورخاص عابد علی بلوچ نے نوٹس لیتے ہوئے فوری بچے کی تلاش کے احکامات جاری کیئے تھے، جس کے بعد ایس ایچ او مہران کامران ہالیپوٹو اور مہران پولیس کی انتھک محنت کے بعد کھان ناکہ سے بچہ تلاش کرلیا گیا، جس پر بچے کے ورثا نے خوشی کا اظہار کیا جبکہ موقع پر موجود لوگوں نے ایس ایس پی میرپورخاص اور پولیس کے حق میں نارے بازی کی اور ایس ایچ او مہران کو پھولوں کے بھی پہنائے گئے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے