تازہ ترین
Home / Tag Archives: #CRIME #MIRPURKHAS #POLICE

Tag Archives: #CRIME #MIRPURKHAS #POLICE

میرپورخاص پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیراء تنگ، اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹنے والا 4 رکنی گروہ گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیراء تنگ، ایس ایس پی فیصل بشیر میمن کی ہدایات پر انچارج سی آئی اے پولیس عنایت زرداری، انچارج ڈی آئی بی دانش، تعلقہ پولیس اسٹیشن کے سب انسپیکٹر عزیز راھموں کی کاروائی، اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹنے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں پولیس کی بروقت کاروائی، چاکر خان مری کو قتل کرنے والے 4 ملزمان 24 گھنٹے میں گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایچ او ٹاؤن زیشان لشاری کی بروقت کاروائی، چاکر خان مری کو قتل کرنے والے چاروں ملزمان 24 گھنٹے میں گرفتار، 31 جولائی کو 10 بجے صبح مری برادری کی معزز شخصیت، چاکر خان مری کو ٹاؤن تھانے کی حدود سندھ سوئیٹ ہوٹل پر نامعلوم ملزمان …

مزید پڑھیں

میرپورخاص زاہد کنبھار بلائنڈ قتل کا معمہ حل، سی آئی اے پولیس اور ایس ایچ او میرواہ کی بڑی کامیابی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص 21 جولائی کو زاھد کنبھار سکنہ علی مراد چھچھڑ نزد بلوچ فارم میرواہ، عید کے دن 21 جولائی گھر سے نکلنے کے بعد سے لاپتہ ہو گیا تھا، 2 دن بعد 23 جولائی کو اس کی لاش چودھری افتخار جٹ کی غیر آباد زمین …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں شراب فروش عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ملزمان گرفتار، ہزاروں کی تعداد میں کچی شراب برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص فیصل بشیر میمن کے احکامات کی روشنی میں شراب فروش عناصروں کے خلاف خفیہ اطلاع پر تابڑ توڑ کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ ڈی ایس پی جھڈو سجان سنگھ اور ایس ایچ او جھڈو شاہنواز خاصخیلی کی متعلقہ تھانے کی حدود میں …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں درندہ صفت باپ کی جانب سے اپنی لخت جگر 14 سالہ بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں درندہ صفت باپ کی جانب سے اپنی لخت جگر 14 سالہ بیٹی (م) کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ ایس ایچ او وومین پولیس اسٹیشن مومل لغاری نے ملزم سفاک باب ریٹائرڈ فوجی اصغر جٹ کے خلاف متاثرہ بچی کے ماموں ماجد …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں ہندو بیوپاری ڈاکٹر سے نقدی اور سونا چھیننے والے ملزمان گرفتار، چھینا گیا مسروقہ سامان برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص فیصل بشیر میمن کی جانب جھڈو میں ایک ہفتہ قبل ہندو ییوپاری ڈاکٹر اودھومل سے نقدی اور کچھ سونا چھیننے والے کیس میں بنائی گئی خصوصی پولیس ٹیم انچارج سی آئی آے پولیس عنایت زرداری، غلام حسین سدھایو، دانش بھٹی، ڈی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ضلع میں آج الٹی گنگا بہ گئی، دو شوہر بیویوں کے ظلم کا شکار ایک لاک اپ ہوگیا ایک سسرالیوں کے سخت تشدد کے بعد ہسپتال پہنچ گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ضلعی میں آج الٹی گنگا بہ گئی، دو شوہر بیویوں کے ظلم کا شکار ایک لاک اپ ہوگیا ایک سسرالیوں کے سخت تشدد کے بعد ہسپتال پہنچ گیا۔ میرپورخاص شوگر مل کے قریب گاؤں طاہر ہوٹل کا رہائشی دوست علی پھنور کو بیوی سے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص تھانہ مہران کی حدود میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے بچہ پولیس کی کی انتھک محنت کے بعد اہل علاقہ کے ایس ایس پی میرپورخاص اور پولیس کے حق میں نعرے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تھانہ مہران کی حدود میں پراسرار طور پر گم ہوجانے والا بچہ 4 گھنٹے پولیس کی انتھک محنت کے بعد تلاش کرلیا گیا- تفصیلات کے مطابق آج صبح تھانہ مہران کی حدود سے ایک 4 سالہ بچہ شانو ولد معشوق مری پراسرار طور پر …

مزید پڑھیں

میرپورخاص سے ڈھائی ماہ قبل اغوا ہونے والی لڑکی بازیاب ملزمان گرفتار- لڑکی کی بازیابی پر والدین آبدیدہ

میرپورخاص (بیورو رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص پولیس کی بڑی کاروائی ڈھائی مہینے سے پولیس کے لیئے درد سر بنا کیس حل ہوگیا- طور آباد کی رہائشی پندرہ سالہ فضا ولد محمود حیدرآباد لطیف آباد بی سیکشن پولیس اسٹیشن کی حدود سے بازیاب ہوگئی- دو اغوا کار شفيق اور قيوم …

مزید پڑھیں