دکی (رپورٹ: ڈاکٹر صفیہ صباحت) اسسٹینٹ کمشنر دکی میران بلوچ کا عطائی ڈاکٹروں کے میڈیکل کلینک اور میڈیکل اسٹوروں پر چھاپے- کاروائی کے دوران 8 عطائی ڈاکٹروں کے میڈیکل اسٹور اور کلینک سیل کردیئے گئے- کاروائی کے دوران سامان بھی قبضے میں لے لیا گیا- کاروائی کے دوران سرکاری ٹیچر کا لیڈی عطائی ڈاکٹر کے طور پر میڈیکل کلینک چلانے کا انکشاف ہوا- اسسٹینٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کاروائی مزید بھی جاری رہیگی
![]()