خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پنجگور کی مسافر کوچ گاڑی میں دورانِ سفر خضدار کے علاقہ سونارو میں آگ لگ گئی، سارا قیمتی سامان جل کر راکھ، لوگ معجزانہ طور محفوظ رہے، سہولیات دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے مسافر کوچ میں لگی آگ بجھائی نہیں جاسکی- مسافر کوچ کراچی سے پنجگور جارہی تھی، گاڑی میں آگ لگنے کی وجہ وائرنگ آپس میں جُڑ جانے کے باعث حادثہ پیش آیا
![]()