کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار اسلحہ، نقدی اور مسروقہ موباٸل فونز برآمد، مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ساٸیٹ اے خالد رفیق کی سربراہی میں اہلکاروں نے متعدد اسٹریٹ کراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ملزمان میں شامل عبدالوحید ولد عبدالمجید اور بخت زمان ولد محمد امین کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، مسروقہ موباٸل فونز اور نقدی برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے-
![]()