کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس ان ایکشن اسٹریٹ کرمنلز گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، مسروقہ موباٸل فونز اور نقدی برآمد مقدمہ درج مقدمہ درج تفتیش جاری- ایس ایچ او ساٸیٹ اے خالد رفیق نے اسٹریٹ کرمنلز کے لۓ ڈنڈ اٹھا لیا دوران کارروائی اہلکاروں نے اسٹریٹ کراٸم کی متعدد وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ملزمان میں شامل ساجد علی ولد جمشید اور سجاد ولد باری کرم کے قبضے سے اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، مسروقہ موباٸل فونز اور نقدی برآمد ملزمان عادی جراٸم پیشہ ہیں اور اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹ مار کا نشانہ بنایا کرتے تھے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے-
![]()