تازہ ترین
Home / Home / حمد… تحریر : چندا آمنہّ ( قصور )

حمد… تحریر : چندا آمنہّ ( قصور )


اے ربِ دو جہاں
کرو کیسے تیرے وصف بیاں
تو ہی خالق جن و انساں
تو ہی رازق کون و مکاں
ہر طرف ہیں تیری رحمت کے نشاں
تو نے کیے ہیں ہم پر لاکھوں احساں
میری چشمِ نم ڈھونڈیں تجھے
تو میرے مالک ہے کہاں
تو ہی نظر آئے ہر شے میں
دیکھوں میں جہاں جہاں
کر کے پیدا امتِ محمدیہ میں
نوازا ہمیں ایماں
کر دیا روشن میرے ویراں دل کو
سکھایا ہمیں تعلیمِ قرآں

کرو تیرے نام پر جان و دل قربان
تو ہی کرتا ہےعطا مجھے میری ہستی کے سب ساماں
ہم ہیں تیرے بنداۓ نافرماں
پھر بھی کرتا ہے رحم تو اے رحماں

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے