ماتلی( کرائم رپورٹر) ماتلی کی نظامانی برادری کے دو نوجوانوں کے درمیان معمولی تلخ کلامی پر پیٹ میں چھرا لگنے کے باعث مسلم نظامانی زخمی ہوگیا جسے تعلقہ ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد حیدرآباد منتقل کردیا گیا دوسری جانب ماتلی پولیس نے زخمی کے بھائی الیاس کی مدعیت میں عمران نظامانی کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا-
![]()