Home / اہم خبریں / ماتلی میں معمولی بات پر تلخ کلامی پر پیٹ میں چھرا لگنے سے نوجوان زخمی

ماتلی میں معمولی بات پر تلخ کلامی پر پیٹ میں چھرا لگنے سے نوجوان زخمی

ماتلی( کرائم رپورٹر) ماتلی کی نظامانی برادری کے دو نوجوانوں کے درمیان معمولی تلخ کلامی پر پیٹ میں چھرا لگنے کے باعث مسلم نظامانی زخمی ہوگیا جسے تعلقہ ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد حیدرآباد منتقل کردیا گیا دوسری جانب ماتلی پولیس نے زخمی کے بھائی الیاس کی مدعیت میں عمران نظامانی کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے