Home / اہم خبریں / کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں شہریوں کو اسلحہ کے زور پر لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتار مقدمہ درج

کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں شہریوں کو اسلحہ کے زور پر لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتار مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں پولیس کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد- ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او بوٹ بیسن شکیل شیروانی نے جراٸم پیشہ عناصروں سے نمٹنے کے لئے حکمت عملی تیار کرلی اسٹریٹ کرمنلز بوٹ بیسن پولیس کے نشانے پر- دوران کارروائی پولیس اہلکاروں نے اسٹریٹ کراٸم کی متعدد وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ملزمان میں شامل زبیر ولد شبیر حسین، گل خان ولد داٶد خان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد- دونوں ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران اسٹریٹ کراٸم کی متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے ملزمان کا مختلف تھانہ جات سے ریکارڈ طلب کرکے مزید پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کو تیز کردیا گیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے