Home / اہم خبریں / کراچی میں موٹر سائیکل چوری کرنے والا ایک ملزم گرفتار

کراچی میں موٹر سائیکل چوری کرنے والا ایک ملزم گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی کے علاقے نیو کراچی میں پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرمنل گرفتار اسلحہ ۔ مسروقہ موٹر ساٸیکل برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق نیو کراچی پولیس نے ایس ایچ او نیو کراچی ماجد کورائی کی سربراہی میں دوران کارروائی پولیس اہلکاروں نے ملزم محمد حمید ولد محمد فاروق کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور مسروقہ موٹر ساٸیکل برآمد کرلی- ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے دوران تفتیش گرفتار ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ اسلحہ کے زور پر شہری کو لوٹ مار کا نشانہ بنا ریا تھا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے