میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) میاں چنوں کے نواحی گاؤں 122 پندرہ ایل میں شراب کے نشے میں دھت نامعلوم افراد نے گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کردی- فائرنگ سے ایک خاتون شدید زخمی- فائرنگ کر وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی پولیس نے ملزم کو پکڑنے کے لیے اپنی کاروائی شروع کر دی جبکہ زخمی ہونے والی خاتون کو ہسپتال پہنچایا گیا-
![]()