تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

کوئٹہ (رپورٹ: ارم محمد یامین) محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارلحکومت میں مطلع جزوی ابرآلود اور صاف رہنے کا امکان ہے، صوبائی دارلحکوت کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 30 سے 32  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت 39 سے 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ تربت میں کم سے کم درجہ حرارت 41 سے 43 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ صوبے کا گرم ترین علاقہ ریکارڈ۔ گوارد میں کم سے کم درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ قلات میں کم سے کم درجہ حرارت 28 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ جیونی میں کم سے کم درجہ حرارت 32 سے 34 جبکہ سبی میں 39 سے 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ کوئٹہ میں ہوا میں نمی کا تناسب 28، جیونی میں 49، سبی میں 31، گوادر میں 70 جبکہ تربت میں  16، قلات 35  ریکارڈ کیا گیا۔

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: ناظم آباد میں معصوم سفیان کے جاں بحق ہونے کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، پولیس اور عباسی شہید ہسپتال کی انتظامیہ کی غفلت قابل مذمت ہے۔ رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر
https://www.nopnewstv.com/the-incident-of-death-of-innocent/ ‎

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کابینہ کا اجلاس کھیلوں کے فروغ کے لیے اہم فیصلے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے