تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کے ڈی اے اپارٹمنٹس اونر ویلفئیر ایسوی ایشن الیکشن 2018 میں صدارتی امیدوار جاوید شر کی کامیابی کے لئے غازی پاکستان فاؤنڈیشن کی نیک خواہشات

کے ڈی اے اپارٹمنٹس اونر ویلفئیر ایسوی ایشن الیکشن 2018 میں صدارتی امیدوار جاوید شر کی کامیابی کے لئے غازی پاکستان فاؤنڈیشن کی نیک خواہشات

کراچی (رپورٹ: احمد خان) غازی پاکستان فاؤنڈیشن کے کے بانی و چیئرمین ڈاکٹر راجہ غلام مصطفیٰ بھٹی، ایئر کموڈور (ر) سید نہال عابد رضوی (ستارہ امتیاز ملٹری، تمغہ بسالت) برگیڈئیر (ر) محمد زبیر شیخ، برگیڈئیر (ر) راجہ شاہد غنی، کمانڈر (ر) محمد فاروق بٹ، میجر (ر) ظفر اقبال، مرکزی صدر ڈاکٹر شاہد عمران چشتی، جوائنٹ سیکریٹری عامر اقبال اعوان، صوبیدار (ر) ارشد جاوید بنگش، محمد افضل وارثی، منیب الرحمان انصاری، عمر علی مینگل، خان بدین مہمند، رومان میر محسود، محمد جنید اعوان، محمد فاروق شر اور میر عالم خان نے KDA اپارٹمنٹس اونرز ویلفئیر ایسوی ایشن الیکشن 2018 کے 23 ستمبر بروز اتوار کو منعقد ہونے والے الیکشن میں صدارتی امیدوار جاوید شر کی کامیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور ان کی کامیابی کے لئے غازی پاکستان فاؤنڈیشن دعا گو ہے-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ہائیکورٹ ایمپلائز الیون نے سجاس کو 83 رنز سے شکست دے دی، ہارون مروت کی شاندار سنچری، ساجد علی پیچوہو کی برق رفتار نصف سنچری، آصف موسیٰ کے 43 رنز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیا ناظم آباد اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے دوستانہ کرکٹ میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے