تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں میں ٹریفک حادثہ ایک ہی خاندان کے 3 بچوں، 2 خواتین سمیت 7 افراد زخمی

میاں چنوں میں ٹریفک حادثہ ایک ہی خاندان کے 3 بچوں، 2 خواتین سمیت 7 افراد زخمی

میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) میاں چنوں ٹول پلازہ کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہوکر درخت سے ٹکرا گئی- حادثے میں میاں چنوں کے ایک ہی خاندان کے 3 بچوں 2 خواتین سمیت 7 افراد زخمی. زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں چنوں منتقل کر دیا گیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ، پاکستان نے ساتویں بار عالمی ٹیم ٹائٹل جیت لیا

نیروبی، (اسپورٹس ڈیسک) ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک بار پھر اپنی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے