تازہ ترین
Home / اہم خبریں / صوبائی حکومت کی پابندی کے باوجود تھانہ سٹی ڈیرہ اسماعیل خان کی حددود میں پتنگ و قاتل ڈور کی فروخت کھلے عام جاری

صوبائی حکومت کی پابندی کے باوجود تھانہ سٹی ڈیرہ اسماعیل خان کی حددود میں پتنگ و قاتل ڈور کی فروخت کھلے عام جاری

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) صوبائی حکومت کی پابندی کے باوجود تھانہ سٹی کی حددود میں پتنگ و قاتل ڈور کی فروخت کھلے عام جاری، ضلعی انتظامیہ و ایس ایچ او سٹی سے فوری کاروائی کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کی حددود میں ایک مرتبہ پھر پتنگ بازی کا کاروبا ر عروج پر پہنچ گیا ہے، شہر بھر میں پتنگ بازی کی وجہ سے والدین شدید پریشانی کا شکار ہوگئے ہیں، پتنگ اور دھاتی ڈور کا خونی کاروبار کرنے والے پولیس کی ناک کے نیچے اپنا خطرناک کاروبار جاری رکھے ہوئے ہیں، عوامی و سماجی حلقوں نے فوری طور پر کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ہائیکورٹ ایمپلائز الیون نے سجاس کو 83 رنز سے شکست دے دی، ہارون مروت کی شاندار سنچری، ساجد علی پیچوہو کی برق رفتار نصف سنچری، آصف موسیٰ کے 43 رنز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیا ناظم آباد اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے دوستانہ کرکٹ میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے