Home / اہم خبریں / کراچی کینٹ اسٹیشن ریلوے پولیس کی کاروائی۔ کراچی سے اندرون ملک جانے والے مسافر کے سامان سے دوران چیکنگ شراب کی بوتلیں اور الکوحل بئیر کے کین برآمد

کراچی کینٹ اسٹیشن ریلوے پولیس کی کاروائی۔ کراچی سے اندرون ملک جانے والے مسافر کے سامان سے دوران چیکنگ شراب کی بوتلیں اور الکوحل بئیر کے کین برآمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کینٹ اسٹیشن ریلوے پولیس کی کاروائی۔ کراچی سے اندرون ملک جانے والے مسافر کے سامان سے دوران چیکنگ شراب کی بوتلیں اور الکوحل بئیر کے کین برآمد، مسافر جناح ایکسپریس سے پنجاب جا رہا تھا۔ مسافر کو حدود منشیات کے تحت مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے