تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں گلبہار پولیس ان ایکشن، متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی میں گلبہار پولیس ان ایکشن، متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گلبہار پولیس ان ایکشن جراٸم پیشہ عناصر ہوۓ پریشان غنڈہ راج کرنے والے عناصر ایس ایچ او گلبہار ہدایت حسین کے نشانے پر۔ متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر گرفتار۔ غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز۔ نقدی برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ویسٹ امین یوسف زئی و ایس ایس پی سینٹرل راٶ عارف اسلم کے جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف سخت ترین احکامات ایس ایچ او گلبہار ہدایت حسین نے ڈاکو راج کرنے والے عناصروں کے لئے ڈنڈا اٹھا لیا کامیاب کارروائی کرتے ہوۓ اہلکاروں نے متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر کو دپوچ لیا ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز۔ نقدی برآمد ملزم اسلحہ کے زور پر شہر بھر میں اسلحہ کے زور پر وارداتيں کرکے فرار ہوجاتا تھا ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران درجنوں سے زاٸد مختلف جرائم کی وارداتيں کرنے کا اعتراف کیا ہے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے