Home / اہم خبریں / کراچی میں پی آئی بی پولیس کی جرائم پیشہ، منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی میں 7 ملزمان گرفتار

کراچی میں پی آئی بی پولیس کی جرائم پیشہ، منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی میں 7 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پی آئی بی پولیس کا جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے خلاف ایکشن 7 سماج دشمن عناصروں کو گرفتار کرلیا گیا اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی، منشیات و دیگر قیمتی سامان برآمد مقدمہ درج تفتیش جاری- ایس ایچ او پی آئی بی عامر اعظم صدیقی نے معاشرے کے ناسوروں کے لئے خوف کی علامت بن گئے دوران کارروائی پولیس اہلکاروں نے اسٹریٹ کراٸم و منشیات فروشی میں ملوث 7 ملزمان کو اپنے شکنجے میں لے لیا ملزمان میں شامل بلال ولد عبدالقدوس، محبوب ولد نور محمد، زاہد حسین ولد خادم حسین، سلیم ولد بابل، عمران ولد اقبال، ساجد ولد نصیر اور افتخار ولد شبیر احمد کے قبضے سے اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، مسروقہ موباٸل فونز، اعلیٰ نسل کی منشیات اور نقدی رقم برآمد- ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران سنگین جراٸم کی وارداتيں کرنے کا اعتراف بھی کیا ہے ملزمان کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید چھان بین کے سلسلے کو تیز کردیا گیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے