Home / اہم خبریں / سینئر صحافی ساجد حسین آرائیں پر حیدرآباد میں شر پسند افراد کا حملہ، ایوان صحافت میرپورخاص اور میرپورخاص الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کی سخت الفاظ میں مذمت

سینئر صحافی ساجد حسین آرائیں پر حیدرآباد میں شر پسند افراد کا حملہ، ایوان صحافت میرپورخاص اور میرپورخاص الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کی سخت الفاظ میں مذمت

میرپورخاص (بیورو رپورٹ) حیدرآباد پریس کلب کے سینئر ممبر نامور صحافی بیورو چیف آپ نیوز ساجد حسین آرائیں پر حیدرآباد میں شر پسند افراد کا حملہ شدید زخمی ہوگئے۔ ایوان صحافت میرپورخاص اور میرپورخاص الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کی جانب سے ساجد آرائیں پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ، آئی جی سندھ ڈی آئی جی اور ایس ایس پی حیدرآباد سے حملہ آوروں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہیں۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے