تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سندھ حکومت ناکام ہوچکی ہے وزیر ٹرانسپورٹ ہر روز نیلی، پیلی، لال، ہری بسز کا افتتاح اور اعلان کردیتے ہیں وزیر ٹرانسپورٹ ہر روز نئی منطق سے خود بھی پریشان ہیں۔ رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی

سندھ حکومت ناکام ہوچکی ہے وزیر ٹرانسپورٹ ہر روز نیلی، پیلی، لال، ہری بسز کا افتتاح اور اعلان کردیتے ہیں وزیر ٹرانسپورٹ ہر روز نئی منطق سے خود بھی پریشان ہیں۔ رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی و ترجمان کراچی جمال صدیقی نے وزیر ٹرانسپورٹ سندھ کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹرانسپورٹ کا نظام درست کرنے میں سندھ حکومت ناکام ہوچکی ہے وزیر ٹرانسپورٹ ہر روز نیلی پیلی لال ہری بسز کا افتتاح اور اعلان کردیتے ہیں وزیر ٹرانسپورٹ ہر روز نئی منطق سے خود بھی پریشان ہیں کراچی سمیت پورے سندھ میں ٹرانسپورٹ کا کوئی نظام موجود نہیں شہیدوں کے نام پر ایک اور منصوبہ کرپشن کے لیے حاضر ہے 12 سالوں میں ایک بس بھی سندھ حکومت سندھ کے لوگوں کو نہیں دے سکی وزیر ٹرانسپورٹ اعداد و شمار کی ہیرا پھیری کے بجاۓ مسائل حل کرنے کا بتائیں کراچی کو وفاق سے فنڈ کے اجراء کے بعد سندھ حکومت بھی مقابلے کو اتر آئی ہے سندھ حکومت مقابلے کی بجاۓ کراچی سمیت پورے صوبے کی ترقی کے لیے سنجیدگی سے فکر کریں۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی میں SOVAPA المنائی سیریز کا کلاسیکی ڈرامہ ’’نقلِ مکانی‘‘ پیش، شاندار اداکار حاضرین کی بھرپور داد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے اسکول آف ویژول اینڈ پرفارمنگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے