Home / اہم خبریں / تعلیمی بورڈ میرپورخاص ناظم امتحانات نے بارہویں جماعت سال 2018 پری انجنیئرنگ پری میڈیکل اور جنرل سائنس گروپس کے نتائج کا اعلان کردیا

تعلیمی بورڈ میرپورخاص ناظم امتحانات نے بارہویں جماعت سال 2018 پری انجنیئرنگ پری میڈیکل اور جنرل سائنس گروپس کے نتائج کا اعلان کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے ناظم امتحانات نے انٹر (بارویں) جماعت سال 2018 پری انجنیئرنگ پری میڈیکل اور جنرل سائنس گروپس کے نتائج کا اعلان کردیا- پری انجنیئرنگ گروپ میں شاہ عبدالطیف گورنمنٹ ڈگری کالج میرپورخاص کے طالب علم زورعین جمیل مرزا سیٹ نمبر 41270 نے حاصل کی- دوسری پوزیشن شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیوٹ میرپورخاص کی طالبہ زوحہ اکرم نے سیٹ نمبر 40301 نے حاصل کی- تیسری پوزیشن کائنات پبلک اسکول عمرکوٹ کے طالب علم جتندر کمار سیٹ نمبر 52320 نے حاصل کی- پری میڈیکل گروپ میں پہلی پوزیشن گورنمنٹ ابن رشد گرلز کالج میرپورخاص کی طالبہ نورالعین سیٹ نمبر 52320 نے حاصل کی- پری میڈیکل گروپ میں دوسری پوزیشن گورنمنٹ ابن رشد گرلز کالج کی طالبہ زویا خان سیٹ نمبر 52 640 نے حاصل کی- پری میڈیکل گروپ میں تیسری پوزیشن اے جے سائنس کالج میرپورخاص کی طالبہ مریم نے سیٹ نمبر 51228 نے حاصل کی- جبکہ ایج اور تیسری پوزیشن سندھ پبلک ہائر سیکنڈری اسکول کے طالب علم سید محمد ہارون شاہ سیٹ نمبر 57016 نے حاصل کی- ٹوٹل 22612 طلبہ و طالبات نے حصہ لیا. سائنس پری انجنیئرنگ گروپ میں نتائج کا تناسب 83 فیصد اور پری میڈیکل گروپ میں 85 فیصد رہا.

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے