تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سندھ ویلفیئر فاؤنڈیشن کا مقصد تمام رنگ و نسل سے بالاترہوکر انسانیت کی خدمت کرنا ہے ۔ چیئرمین خالد حسین بگھیو

سندھ ویلفیئر فاؤنڈیشن کا مقصد تمام رنگ و نسل سے بالاترہوکر انسانیت کی خدمت کرنا ہے ۔ چیئرمین خالد حسین بگھیو

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس مبارک کے موقع پر سندھ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے 14، 15 اور 16 اکتوبر کو تین دن ٹھنڈے پانی کی سبیل اور میڈیکل کیمپ لگایا جاۓ گا تاکہ عرس مبارک پر آنے والی عوام کو صاف اور ٹھنڈا پانی مہیا ہوسکے اور اسکے ساتھ ساتھ عوام کو طبی ادویات بھی فراہم کی جائینگی۔ سندھ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین خالد حسین بھگھیو کا کہنا ہے کہ ہماری فاؤنڈیشن کا مقصد تمام رنگ و نسل سے بالاتر ہوکر انسانیت کی خدمت کرنا ہے۔ 

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے