Home / اہم خبریں / ڈگری پولیس کی گٹکا فروش عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، خفیہ اطلاع پر چھاپہ، گٹکا فروش ملزم گرفتار، ملزم کے قبضے سے بڑی تعداد میں دیسی ساختہ گٹکے برآمد

ڈگری پولیس کی گٹکا فروش عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، خفیہ اطلاع پر چھاپہ، گٹکا فروش ملزم گرفتار، ملزم کے قبضے سے بڑی تعداد میں دیسی ساختہ گٹکے برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں ڈگری پولیس کی گٹکا فروش عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، ایس ایچ او ڈگری کی متعلقہ تھانے کی حدود کوٹ غلام محمد روڈ نزد پٹھان کالونی خفیہ اطلاع پر کامیاب چھاپہ مار کاروائی، گٹکا فروش ملزم غلام نبی گرفتار، ملزم کے قبضے سے بڑی تعداد میں دیسی ساختہ گٹکے برآمد. ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 88/2019 زیر دفعہ 269, 270 تعزیرات پاکستان ، کوٹ غلام محمد تھانے میں درج۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پیڈل اوپن چیمپئن شپ 2026 اختتام پذیر، نمیر شمسی اور نتالیہ زمان فاتح قرار

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت کے زیرِ اہتمام لیجنڈز ایرینا کراچی میں منعقدہ تین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے